“Qad Shaghafaha Hubban” Surah Yusuf mein hai, yeh ayat mubarak Hazrat Yusuf aur Zulekha ki mohabbat ki kahani bayan karti hai. Is ayat mubarak mein yeh bataya gaya hai ke jab Zulekha Hazrat Yusuf (AS) ki mohabbat mein mubtala hui to woh apne hosh o hawas kho bethti thi. Rohaniyat mein “Qad Shaghafaha Hubban” ko khaas ehmiyat hasil hai. Isi liye qadeem buzurgon ke mutabiq is ayat mubarakah ke zariye mohabbat ki roohaniyat hasil ki ja sakti hai. Aur jis shakhs ke paas mohabbat ki roohaniyat hoti hai, us shakhs se har koi na chahte hue bhi mohabbat karta hai aur mohabbat ki roohaniyat ki wajah se fard ko zindagi ke har maidan mein hamesha kamiyabi hasil hoti hai. Yaad rahe ke mohabbat ki rohaniyat Allah ki taqat hai aur jis shakhs ko yeh taqat hasil ho jati hai, us ke liye kuch bhi namumkin nahi hota. . Is post mein hum aapko qad shauq-o-ishq ke zariye mohabbat ki roohaniyat hasil karne ka sahi tareeqa batayenge aur mohabbat ki roohaniyat hasil karne ke baad aap ko shadi, rishta aur shohar ki mohabbat ke hawale se kisi pareshani ka samna nahi hoga. “Qad Shaghafaha Hubban” ka roohani amal aur is ke faide niche darj hain.

Qad Shaghafaha Hubban Urdu

قد شغفھا حبا ایت سورہ یوسف میں ہے ، یہ ایت مبارکہ حضرت یوسف اور ذلیخا کی محبت کی کہانی بیان کرتی ہے ۔ اس ایت مبارکہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ جب زلیخا حضرت یوسف علیہ سلام کی محبت میں مبتلاء ہوگئی تو وہ اپنے ہوش و حواس کھو بٹیھی تھی ۔ روحانیب میں قد شغفھا حبا کو خاص اہمیت حاصل ہے ۔ لہذا قدیم بزرگوں کے مطابق اس ایت مبارکہ کے زریعے محبت کی روحانیت حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اور جس فرد کے پاس محبت کی روحانیت ہوتی ہے اس شخص سے ہر کوئی نہ چاہتے ہوے بھی محبت کرتا ہے اور محبت کی روحانیت کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ یاد رہے کہ محبت کی روحانیت اللہ کی طاقت ہے اور جس فرد کو یہ طاقت حاصل ہو جاتی ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا ۔ ابنیاء اکرام کے پاس یہ روحانیت موجود ہوتی ہے ، لہذا اولیاء اکرام اپنی محنت اور عبادت سے اس روحانیت کا کوئی جز حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور بعض اولیاء اکرام اس میں کامیاب بھی ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض افراد میں محبت کی روحانیت کا کچھ حصہ قدرتی طورپر کچھ سالوں تک رہتا ہے اور جب تک ان میں محبت کی روحانیت موجود رہتی ہے اس وقت تک ہر کوئی ان سے محبت کرتا ہے اور ان کو ان کی ضرورت کی ہر چیز بھی خود بخود حاصل ہو جاتی ہے۔ معصوم بچوں میں محبت کی روحانیت موجود ہوتی اور اسی وجہ سے ہر کوئی بچوں سے محبت کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ بچوں کو ان کی ضرورت کی ہر چیز بغیر کوشش کے حاصل ہوتی ہے اور ایسا محبت کی روحانیت کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اسی طرح بعض خواتین اور مردوں پر ہر کوئی نہ چاہتے ہوے بھی عاشق ہو جاتے ہیں اور ایسے افراد کے پاس دولت بھی بے حساب ہوتی ہے ۔ محبت کی روحانیت کسی بھی فرد کے پاس چند سال تک رہتی ہے ہمیشہ کے لئے نہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو قد شغفھا حبا کے زریعے محبت کی روحانیت حاصل کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں گے اور محبت کی روحانیت حاصل کرنے کے بعد آپ کو شادی ، رشتہ اور شوہر کی محبت کے حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔ قد شغفھا حبا کا روحانی عمل اور اس کے فائدے نیچے درج ہیں ۔

Qad Shaghafaha Hubban Ayat Number

قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی ایت 30 کا حصہ ہے ۔ سورہ یوسف قرآن کی 12 نمبر سورہ مبارکہ ہے جو کہ قرآن کے 12 اور 13 پارہ ہے ۔ یہ مکی سورہ مبارکہ ہے اور اس سورہ مبارکہ میں حضرت یوسف علیہ سلام کی کہانی موجود ہے ۔

Qad Shaghafaha Hubban Meaning in Urdu

یہ الفاظ سورہ یوسف کی ایت 30 میں ہیں ۔ ان کا مفہوم اور ترجمہ نیچے درج ہے ۔
زیلیخا کے دل میں یوسف کی محبت گھر کر گئی ۔
سورہ یوسف کی ایت 30 کا مکمل ترجمعہ بھی نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
اور شہر کی عورتوں میں چرچا ہونے لگا کہ عزیز کی بیوی اپنے (جوان) غلام کو اپنا مطلب نکالنے کے لئے بہلانے پھسلانے میں لگی رہتی ہے، ان کے دل میں یوسف کی محبت بیٹھ گئی ہے، ہمارے خیال میں تو وه صریح گمراہی میں ہے

Qad Shaghafaha Hubban Wazifa

 Qad Shaghafaha Hhubban ayat

اگر کوئی بھائی یا بہن قد شغفھا حبا کا روحانی عمل کرنے کے بعد اس سے ہر قسم کی روحانی برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ نئے چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
یہ روحانی عمل آپ نے 21 دن تک کرنا ہے ۔ ان 21 دنوں میں آپ کے لئے محبت کی روحانیت جاری ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو ہر شخص کی عزت اور محبت حاصل ہونے لگے گی اور جو کوئی بھی آپ سے چند منٹ بات کرے گا وہ آپ کی محبت میں مبتلا ہو جاے گا ۔ یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ترقی ، کامیابی ، عزت اور پیسہ بھی ہمیشہ حاصل ہوتا رہے گا ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل کرنے کے بعد ضروری ہے کہ آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مخصوص مقصد کے لئے قد شغفھا حبا کا ورد کرنا چاہتےہیں تو اس کے لئے چند آسان روحانی اعمال بزرگوں نے بیان فرماے ہیں جن کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Shadi ke liye Qad Shaghafaha Hubban

اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں روکاوٹ ہے تو اس روکاوٹ کو جلد دور کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
درمیان میں آپ 300 مرتبہ قد شغفھا حبا ودر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ 7 دن تک کریں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جاے گی ۔ یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت ، محبت اور خوشخالی پیدا ہوگی ۔

Mohabbat ke liye Qad Shaghafaha Hubban

ہر انسان محبت میں مبتلا ہوتا ہے لیکن ہر انسان کو محبت میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو اس محبت کو آپ قد شغفھا حبا کے زریعے حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا اپنی محبت کو 7 دن میں حاصل کرنے کے لئے آپ عشا کی نماز کے بعد 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ اپنے پیارے کا تصور کرکے 319 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 7دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے پیارے کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جاے گی ۔اور وہ جلد آپ کے پاس بھی آئے گا ۔

Shohar ki Mohabbat ke liye Qad Shaghafaha Hubban

بعض خواتین کو ان کے شوہر کی محبت حاصل نہیں ہوتی جس کی وجہ سے ان میں شک ، بے چینی اور پریشانی میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ خواتین اپنے شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بے حد کوشش کرتی ہیں لیکن ذیادہ تر خواتین اپنے شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل نہیں کر پاتی ۔ لہذا اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ 7 دن تک ہر نماز کے بعد اپنے شوہر کا تصور کرکے 100 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کرے انشاء اللہ 7 دن میں اس کے شوہر کے دل میں اس کی شدید محبت پیدا ہو جاے گی ۔

Qad Shaghafaha Hubban for Money

بے حساب رزق اور پیسہ حاصل ہونے کا دارومدار محبت کی روحانیت پر ہوتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کے پاس محبت کی روحانیت ہے تو آپ کو پیسہ حاصل ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی روکاوٹ کا سامنا نہیں ہوگا اور آپ کو ہر طرف سے وافر پیسہ ہمیشہ ملتا رہے گا ، جبکہ جن افراد کے پاس محبت کی روحانیت نہیں ہوتی ان کو بہت زیادہ محنت کے باوجود بہت کم پیسہ حاصل ہوتا ہے اور ایسے افراد کو پیسہ حاصل ہونے کے حوالے سے ہمیشہ پریشانی کا سامنا رہتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ذیادہ پیسہ، کامیابی اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو وافر پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
یاد رہے کہ جو مشکل کام کسی کے دل میں محبت پیدا کرکے آسان ہو سکتا ہے ایسے کاموں کو سر انجام دینے کے لئے قد شغفھا حبا کا ورد افضل ہے ۔
لہذا قد شغفھا حبا کے زریعے
آپ کو جلد اچھی نوکری مل سکتی ہے
باس کے دل میں محبت اور عزت پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ کو انٹریو اور امتحان میں کامیابی مل سکتی ہے ۔
آپ دشمن کے دل میں محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ ہر شخص کے دل میں محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی مل سکتی ہے ۔
آپ کو غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی۔
آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہوجاے گی ۔
سسرال والے آپ کی ہمیشہ دل سے عزت کرنے پر مجبور ہوں گے ۔
آپ کو آپ کی ہر خواہش ہمیشہ غیب سے حاصل ہوگی ۔
ہم نے آپ کو قد شغفھا حبا کے چند فائدے بتا ے اور ان فوائد کو حاصل کرنے کے لئے ہم آپ کو قد شغفھا حبا کے روحانی اعمال بھی بتا دئے ہیں ۔ 

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719