Mohabbat insani fitrat ka hissa hai aur har shakhs kisi na kisi andaz mein mohabbat karta hai. Mohabbat mein waliden, behn bhaiyon aur miyan biwi ke rishton ko sab se khaas ahmiyat hasil hai. Lekin baaz afraad in ahem rishton se hat kar kisi ki shadeed mohabbat ka shikar ho jaate hain. Is shadeed mohabbat ki wajah se baaz oqat fard ko shadeed pareshani lahaq hoti hai. Kyunki shadeed mohabbat ka shikar fard apni mohabbat ko har qeemat par hasil karne ki koshish karta hai lekin duniya mein bohat si cheezein aisi hain jin ki qeemat nahi hoti. Aur aisi laqimat cheezon mein fard ki shadeed mohabbat bhi shamil hai. Isliye agar koi bhai ya behan kisi ki shadeed mohabbat mein mubtala hain aur woh apni mohabbat ko hasil karna chahte hain to yeh dua ke zariye mumkin hai aur shadeed mohabbat ko hasil karne ke liye behtareen dua “Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni” Is dua ki rohani barkat ke zariye aap apni shadeed mohabbat ko hasil kar sakte hain aur kisi ke dil mein apni shadeed mohabbat paida bhi kar sakte hain. “Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni” ka wird karne ka tareeqa niche diya gaya hai.
Shadeed Mohabbat Ka Wazifa Urdu
محبت انسانی فطرت کا حصہ ہے اور ہر شخص کسی نہ کسی انداز سے محبت کرتا ہے ۔ محبت میں والدین ، بہن بھائیوں اور میاں بیوی کے رشتوں کو سب سے خاص اہمیت حاصل ہے ۔ لیکن بعض افراد ان اہم رشتوں سے ہٹ کر کسی کی شدید محبت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اس شدید محبت کی وجہ سے بعض اوقات فرد کو شدیدپریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔ کیونکہ شدید محبت کا شکار فرد اپنی محبت کو ہر قیمت پر حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن دنیا میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کی قمیت نہیں ہوتی ۔ اور ایسی لا قیمت چیزوں میں فرد کی شدید محبت بھی شامل ہے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی کی شدید محبت میں مبتلاء ہیں اور وہ اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ دعا کے زریعے ممکن ہے اور شدید محبت کو حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ہے ۔ اس دعا کی روحانی برکات کے زریعے آپ اپنی شدید محبت کو حاصل کر بھی سکتے ہیں اور کسی کے دل میں اپنی شدید محبت پیدا بھی کر سکتے ہیں ۔ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Shadeed Mohabbat Ka Wazifa
کسی کی شدید محبت حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ہے جو کہ سورہ طہ کی ایت 39 ہے ۔ اس دعا کی برکت سے آپ شوہر ، والدین یا کسی بھی شخص کی دل میں شدید محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شدید محبت فرد میں کسی چیز کو حاصل کرنے کی شدید بے چینی پیدا کرتی ہے ۔ لہذا شدید محبت کرنے والے کو جب تک اپنی محبت حاصل نہیں ہوتی اس کو سکون کی نیند نصیب نہیں ہوتی ۔ یاد رہے کہ محبت کو محبت کے زریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا کسی بھی شخص کے دل میں محبت پیدا کرکے آپ اسے حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ دعا صرف ان رشتوں میں محبت پیدا کرتی ہے جو کہ جائز ہیں ۔اگر آپ کسی سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو دعا کے زریعے یہ ممکن ہے ۔ لیکن محض دل لگی کے لئے اللہ کی کلام کا استعمال کرنے سے فرد گنہگار ہوتا ہے ۔
لہذا اگر آپ کسی سے شدید محبت کرتے ہیں تو ایسے شخص کے دل میں محبت پپدا کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 100 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ طہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ طہ کی ایت 39 پر پہنچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 1000 مرتبہ ورد کریں ۔
سورہ طہ کی ایت 39 عربی میں اوپر درج کر دی گئی ہے ۔
یہ ایت مبارکہ 1000 مرتبہ ورد کرنے کے بعد آپ سورہ طہ کی باقی آیات کو تلاوت کریں ۔
اس عمل میں آپ نے ایک مرتبہ سورہ طہ اور 1000 مرتبہ سورہ طہ کی ایت 39 ورد کرنی ہے او ر یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 دن میں متعلقہ شخص کے دل میں آپ کی شدید محبت پیدا ہو جاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719