Mohabbat mein kamyabi aur mohabbat ki shadi karna mojooda waqt mein har nojawan ka masla hai. Jis ki wajah se usay bohat si gharelo mukhalfat aur ilzamaat ka samna karna parta hai. Kyunkay walidain mohabbat ki shadi ki ijazat nahi dete aur aulad maa baap ki pasand se shadi nahi karna chahti. Is maslay ki wajah se walidain aulad ke khilaaf ho jatay hain aur aulad walidain ko bura samjhti yai. Yeh halaat aaj kal har dosray ghar mein dekhnay ko mil rahay hain. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko mohabbat mein kamyabi ka wazifa ayatul kursi bitayen ge. Yeh wazifa ap ne aik hi din karna hai. Insha allah is wazifa ki barket se ap ko mohabbat mein kamyabi hasil ho gi, ap ke walidain mohabbat ki shadi ke liye maan jayen ge aur allah ki zaat ap ki mohabbat ko ap ke haq mein behtar kar ke aap ko aata karen ge .

Wazifa For Success In Love

محبت میں کامیابی اور محبت کی شادی کرنا موجودہ وقت میں ہر نوجوان کا مسلہ ہے۔ جس کی وجہ سے اسے بہت سی گھریلو مخالفت اور الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ والدین محبت کی شادی کی اجازت نہیں دیتے اور اولاد ماں باپ کی پسند سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔ اس مسئلے کی وجہ سے والدین اولاد کے خلاف ہو جاتے ہیں اور اولاد والدین کو برا سمجھتی یے۔ یہ حالات آج کل ہر دوسرے گھر میں دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو محبت میں کامیابی کا وظیفہ آیت الکرسی بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو محبت میں کامیابی حاصل ہو گی ، آپ کے والدین محبت کی شادی کے لیے مان جائیں گے اور اللہ کی ذات آپ کی محبت کو آپ کے حق میں بہتر کر کے آپ کو نوازیں گے۔

Wazifa For Success In Love

لہذا کوئی بھائی یا بہن محبت میں کامیابی چاہتے ہیں اور والدین کی رضامندی کے ساتھ محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 11_11 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ اس کے بعد آپ 300 بار آیت الکرسی پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے اس کےبعد آپ روزانہ 14 بار آیت الکرسی اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی اور آپ کی جلدی شادی ہونے کے لیے بھی غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔