محبت حاصل کرنے کے لئے جو روحانی اعمال سب سے ذیادہ کئے جاتے ہیں ان میں قد شغفھا حبا اور یاودود سب سے ذیادہ اہم اور پاورفل مانے جاتے ہیں ۔ لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی محبت کو بہت جلدی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے قد شغفھا حبا یاودود سب سے ذیادہ طاقت ور مل عمل مانا جاتا ہے ۔ یعنی کچھ روحانی ماہرین یہ کہتے ہیں کہ اگر قد شغفھا حبا اور یاودود کو ملا کر ورد کیا جاے تو اس کی وجہ سے فرد کو اس کی محبت بہت جلد حاصل ہوجاتی ہے ۔لیکن یاد رہے کہ اللہ کی کلام سے آپ کو آپ کے جائز رشتوں کی محبت حاصل ہوگی ۔اگر کوئی فرد محض دل لگی کے لئے کسی کی محبت حاصل کرنا چاہتا ہے تو ایساء اللہ کی کلام کے زریعے نہیں ہوگا بلکہ غلط سوچ سے اپنی ناجائز خواہش کو اللہ کی کلام سے حاصل کرنے کی کوشش کرنا بے کار ہے ۔ لہذا شادی ، رشتہ ، شوہر اور سسرال کی محبت حاصل کرنے کے لئے قد شغفھا حبا یاودود کا وظیفہ کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اس وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Qad Shaghafaha Hubban Ya Wadood Wazifa
اگر آپ اچھی نیت سے کسی کی جائز جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 370 مرتبہ قد شغفھا حبا یاودود ورد کریں ۔ اس عمل کے دوران آپ اس شخص کو اپنے ذہن میں رکھیں جس کی آپ محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو متعلقہ شخص کی محبت حاصل ہو جاے گی۔ اگر کوئی بھائی یا بہن عزت ، بے حساب رزق اور ہر کسی کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ قد شغفھا حبا یاودود ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کے کرم سے ہر شخص آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جاے گا اور آپ بے حساب رزق اور پیسہ بھی حاصل ہونا شروع ہو جاے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719