محبت حاصل کرنے کے بے شمار روحانی اعمال موجود ہیں ، لیکن ہر کسی کو محبت کے روحانی اعمال کرنے کے بعد محبت میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ محبت حاصل کرنے کے روحانی اعمال کرنے کے دوران بہت سے روحانی اصول و ضوابط کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے ۔ لہذا روحانی اصولوں کو مدنظر نہ رکھنے کی وجہ سے بعض افراد کو محبت کے روحانی اعمال میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ پریشانی کی بات یہ ہے کہ بعض افراد کو ان اصول و ضوابط کا علم ہی نہیں ہوتا جن کو روحانی اعمال کے دوران مدنظر رکھنا ضروری ہے۔یاد رہے کہ کتابوں اور اںٹرنیٹ پر محبت حاصل کرنے کے بے شمار روحانی اعمال موجود ہیں لیکن روحانی اصول و ضوابط موجود نہیں، لہذا روحانی اصول ضوابط پر عمل پیرا نہ ہونے کی وجہ سے 90 فیصد لوگ محبت حاصل کرنے کے روحانی اعمال میں ناکامی کا سامنا کرتے ہیں ۔لیکن ہم نے جو مشاہدہ کیا ہے اس کے مطابق جو افراد محبت حاصل کرنے کے لئے قد شغفھا حبا کا ورد کرتے ہیں ایسے افراد کو محبت کے اعمال میں کامیابی کے امکانات 90 فیصد ہوتے ہیں ۔ اسکے علاوہ قد شغفھا حبا کا ورد کرنے کے لئے سخت شرائط بھی نہیں ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو قد شغفھا حبا کا ایساء روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنی محبت کو صرف 7 دن میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس روحانی عمل کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Qad Shaghafaha Hubban Wazifa for Love
اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں اور آپ اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد میں کامیابی کے لئے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ قد شغفھا حبا حبا ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
دوران عمل آپ اپنے نزدیک خوشبو ضرور رکھیں۔
اس کے علاوہ یہ روحانی عمل کرنے کے دوران آپ اس شخص کا تصور ضرور رکھیں جس کے دل میں آپ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں متعلقہ شخص کے دل میں آپ کی شدید محبت پیدا ہوجاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719