Ya Wadoodo Ka Wazifa Mohabbat Ke Liye ?
Muhabbat mein kamiyabi ke liye sab se zyada kya jaane wala wazifa ya Ya Wadoodo hai. Mohabbat karna har insaan ki fitrat hai, is se koi bhi bach nahin paata. Har insaan kisi na kisi insaan ya cheez se mohabbat zaroor karta hai, aur har insaan apni mohabbat ko hasil bhi karna chahta hai. Isliye ya Wadood ka wird har insaan ko us ki mohabbat de sakta hai, lekin mohabbat mein rishta jaiz hona shart hai. Yaani Ya Wadoodo ki barkat se shohar biwi, behan bhai, waldain, rishtedaar ya kisi dost ki mohabbat aur izzat hasil ki ja sakti hai. Is ke alawa agar aap kisi se nikah karna chahte hain, basharte k aap us rishtay ke ahl hain to Ya Wadoodo ki barkat se yeh bhi mumkin hai. Is post mein hum Ya Wadoodo ka ek aisa asan wazifa aap ko bata rahe hain jis ki barkat se aap har khaas aam ke dil mein apni mohabbat aur izzat paida kar sakte hain. Is ke alawa ishi wazifa ki barkat se aap ko zindagi ke har maidan mein kamiyabi bhi milegi aur aap ko be hisab rizq aur daulat bhi hasil hoti rahegi. Ya Ya Wadoodo ka wazifa ki Urdu tafseel niche darj hai.
Ya Wadoodo Ka Wazifa Mohabbat Ke Liye
محبت میں کامیابی کے لئے سب سے ذیادہ کیا جانے والا وظیفہ یا ودود ہے ۔ محبت کرنا ہر انسان کی فطرت ہے اس سے کوئی بھی بچ نہیں پاتا ۔ ہر انسان کسی نہ کسی انسان یا چیز سے محبت ضرور کرتا ہے اور ہر انسان اپنی محبت کو حاصل بھی کرنا چاہتا ہے ۔ لہذا یا ودود کا ورد ہر انسان کو اس کی محبت دے سکتا ہے لیکن محبت میں رشتہ جائز ہونا شرط ہے ۔ یعنی یا ودود کی برکت سے شوہر بیوی ، بہن بھائی ،والدین ، رشتہ دار یا کسی دوست کی محبت یا عزت حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کسی سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس رشتہ کے اہل ہوں تو یا ودود کی برکت سے یہ بھی ممکن ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم یاودود کا ایک ایساء آسان وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ ہر خاص عام کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی ملے گی اور آپ کو بے حساب رزق اور دولت بھی حاصل ہوتی رہے گی۔ یا ودود کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔
Ya Wadoodo Ka Wazifa Mohabbat Ke Liye
یا ودود کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 2100 مرتبہ یا ودود محبت سے ورد کریں اور یہ عمل آپ 11 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 11 روز میں آپ کے لئے یا ودود کا روحانی فیض جاری ہو جاے گی جسکی برکت سے ہر کوئی آپ کی عزت کرنے لگے گا اور جو کوئی بھی آپ سے بات کرے گا وہ آپ کی باتوں میں محو ہو جایا کرے گا۔ اسکے علاوہ آپ جس شخص کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں وہ بھی انشاء اللہ جلد پیدا ہو جاے گی ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں تو ایسی آپ اسم اعظم یا ودود پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شرعی جائز محبت میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔