Surah Ikhlas Quran ki aik mukhtasar magar taqatwar surah Mubarakah hai. Is Surah Mubarakah ko har jaiz maqsad ke liye parha jata hai. Aur agar mohabbat ka rishta jaiz hai to is mein kamyabi ke liye bhi Surah Ikhlas ka wird kiya ja sakta hai.Agar aap kisi se is niyat se mohabbat karte hain ke aap us se nikkah karenge ya aap kisi shakhs ka dil apne liye saaf karna chahte hain to is maqsad ke liye is post mein Surah Ikhlas ka khas Wazifa bataya gaya hai, jis ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.
Mohabbat Ka Wazifa Surah Ikhlas In Urdu
سورہ اخلاص قرآن کی ایک مختصر مگر طاقتور سورہ مبارکہ ہے۔ اس سورہ مبارکہ کو ہر جائز مقصد کے لئے پڑھا جاتا ہے ۔ اور اگر محبت کا رشتہ جائز ہے تو اس میں کامیابی کے لئے بھی سورہ اخلاص کا ورد کیا جا سکتا ہے ۔
اگر آپ کسی سے اس نیت سے محبت کرتے ہیں کہ آپ اس سے نکاح کریں گے یا آپ کسی شخص کا دل اپنے لئے صاف کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے اس پوسٹ میں سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ بتایا گیا ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Mohabbat Ka Wazifa Surah Ikhlas
کسی خاص شخص کی محبت حاصل کرنے کےلئے آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ اس کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ وظیفہ کے دوران آپ اس شخص کو اپنی توجہ میں رکھیں جس کا آپ دل اپنے لئے صاف کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سونے کے وقت آپ سورہ اخلاص کا نقش اپنے تکیے کے نیچے رکھ لیا کریں ۔ یہ عمل آپ نے 11 دن کرنا ہے انشاء اللہ 11 دن میں متعلقہ شخص کا دل آپ کےلئے صاف ہو جائے گا ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔