Is post main hum aap ko ism-e-azam ka aik aisa wazifa bata rahe hain jiski barkat se ap ko har khaas o aam ki mohabbat hasil ho jayegi aur har fard ap ko be-hadd izzat aur ehtram dena shuru karega. Is ke alawa ye wazifa mohabbat ki shadi mein kaamyaabi ke liye bhi mujarrab hai. Yaad rahe ke duniya mein bohat se afraad aise hain jo dosron par jaan bhi de dete hain lekin is ke bawajood unhein dosron se nafrat, ruswaai aur mukhaalfat hi milti hai. Aise logon ko neki ka badla badi mein aur mohabbat ka badla nafrat mein milta hai, log unhein bewaqoof aur jaahil maan kar unki har baat ko rad kar dete hain, yahan tak ke aise logon ko unke behn bhai aur waledain bhi acha nahi maante. Lihaza agar koi bhai ya behn mohabbat se mehroom hain aur woh chahte hain ke log aur unke apne unhein mohabbat dein aur unhein zindagi ke har maidan mein kaamyaabi bhi hasil ho to woh ism-e-azam “Allah Hu Sammad” ka wazifa karein, InshaAllah unki taqdeer unki soch se bhi zyada achi ho jayegi. Ye wazifa aise afrad ke liye bhi afzal hai jo apni pasand ki jagah par nikah karna chahte hain. Wazifa ki tafseel niche darj hai.

Wazifa For Love Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو اسم اعظم کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو ہر خاص و عام کی محبت حاصل ہوجاے گی اور ہر فرد آپ کو بے حد عزت اور احترام دینا شروع کردے گا ۔ اس کے علاوہ یہ وظیفہ محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے بھی مجرب ہے ۔ یاد رہے کہ دنیا میں بہت سے افراد ایسے ہیں جو دوسروں پر جان بھی دیے دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں دوسروں سے نفرت، رسوائی اور مخالفت ہی ملتی ہے ۔ ایسے لوگوں کو نیکی کا بدلہ بدی میں اور محبت کا بدلی نفرت میں ملتا ہے ، لوگ انہیں بے وقوف اور جاہل مان کر ان کی ہر بات کو رد کر دیتے ہیں ، یہاں تک کہ ایسے لوگوں کو ان کے بہن بھائی اور والدین بھی اچھا نہیں مانتے لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن محبت سے محروم ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ لوگ اور ان کے اپنے اسے محبت دیں اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہو تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کریں انشاء اللہ ان کی تقدیر ان کی سوچ سے بھی زیادہ اچھی ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ ایسے افراد کے لئے بھی افضل ہے جو اپنی پسند کی جگہ پر نکاح کرنا چاہتے ہیں
ہر انسان کو زندگی میں محبت کی ضرورت ہوتی یے اور جب یہ محبت انسان کو مل جاتی ہے تو وہ کبھی بھی اسے کھونا نہیں چاہتا اور اس کے لیے ہر ممکنہ حد تک کوشش کرتا ہے کہ اسے اس کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے۔ موجودہ وقت میں ہر نوجوان اپنی محبت کو نکاح میں بدلنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن والدین کا انکار اور اولاد کی محبت کو تسلیم نہ کرنے کا مسئلہ تقریباً ہر گھر میں ہے۔ جس کی وجہ سے نوجوان نسل نہ صرف ڈپریشن کا شکار ہو رہی ہے بلکہ اس کا مستقبل بھی تباہ ہو رہا ہے۔ کیونکہ محبت کا حصول ہر انسان کی خواہش ہے اور اس خواہش کے پورا نہ ہونے کی وجہ سے انسان ہر کام چھوڑ دیتا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو محبت کا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کو آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی اور آپ کے والدین بھی باآسانی آپ کی شادی کے لیے رضامند ہو جائیں گے۔

Wazifa For Love

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اپنے والدین کی رضامندی کے ساتھ اپنی پسند سے نکاح کی خواہش رکھتے ہیں۔ تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشا کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21_21 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ بارہ ہزار بار اللہ الصمد کی تلاوت کریں۔ اس کے بعد آپ روزانہ 300 بار اللہ الصمد اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو ہر خاص و عام کی محبت اور عزت حآصل ہونے لگے گی اور آپ کو ہر کام اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔ اسکے علاوہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔