Mohabbat karna har insaan ki fitrat ka hissa hai, is se koi nahi bach pata. Agar aap kisi se Mohabbat karte hain aur is rishte ko sharai naam dena chahte hain to is ke liye wazifa kiya ja sakta hai. Is ke ilawa insani zindagi ke bohat se kamon ka daro madar Mohabbat par hi hota hai, aur bohat se rishte Mohabbat ki bina par hi qaim rehte hain. Is post mein hum aap ko aik aisa wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ko Mohabbat ki rohaniyat hasil ho jayegi aur is rohaniyat ki wajah se aap pasand ki shadi, rishta, shohar ki Mohabbat aur har khaas o aam ke dil mein jagah banane mein kamyab ho sakte hain.

Mohabbat Ka Wazifa Urdu

محبت کرنا ہرانسان کی فطرت کا حصہ ہے اس سے کوئی نہیں بچ پاتا ۔اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس رشتے کو شرعی نام دینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وظیفہ کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ انسانی زندگی کے بہت سے کاموں کا دارومدار محبت پر ہی ہوتا ہے اور بہت سے رشتے محبت کی بنا پر ہی قائم رہتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو محبت کی روحانیت حاصل ہو جائے گی اور اس روحانیت کی وجہ سے آپ پسند کی شادی ، رشتہ ، شوہر کی محبت اور ہر خاص و عام کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔

Mohabbat Ka Wazifa

یہ وظیفہ آپ نے چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دعا مبارکہ یا بدیع العجائب بالخیر 5000 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ 7 مساکین کو کھانا کھلائیں۔ اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ یا بدیع العجائب بالخیر ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ پر اس دعا مبارکہ کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور اسی وجہ سے آپ جس انسان سے بات کریں گے اس کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جایا کرے گی ۔ اس کے علاوہ بیان کئے گئے وظیفہ کی برکت سے آپ کو رزق اور بے شمار دولت بھی حاصل ہوگی اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوتی رہے گی ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں تو ایسی صؤرت میں آپ دعا مبارکہ یا بدیع العجائب بالخیر پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔