Surah Al Kahf Rizq mein izafah aur Dolat hasil karne ke liye sab se powerful maani jati hai. Wafar Rizq aur Dolat hasil karne ke hawale se Surah Kahf khas taseer ki hamil hai aur is Surah Mubarakah ke hadees mein wazaif bhi biyan kiye gaye hain. Is liye jo bhai ya behan Allah ki baragah se Dolat hasil karna chahte hain, woh Surah Kahf ka wazifa 14 din tak karen. InshaAllah aap ko aap ki soch se bhi ziada Dolat hasil hona shuru ho jayegi aur yeh haqeeqat hai. Duniya mein bohat se Musalmanon ne Surah Al Kahf ki is fazilat ka mushahida bhi kiya hai. Surah Al Kahf ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.
Surah Al Kahf Wazifa For Dolat In Urdu
سورہ کہف رزق میں اضافہ اور دولت حاصل کرنے کے لئے سب سے پاورفل مانی جاتی ہے ۔ وافر رزق اور دولت حاصل کرنے کے حوالے سے سورہ کہف خاص تاثیر کی حامل ہے اور اس سورہ مبارکہ کے حدیث میں وظائف بھی بیان کئے گئے ہیں ۔ لہذا جو بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ کہف کا وظیفہ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی اور یہ حقیقت ہے ۔ دنیا میں بہت سے مسلمانوں نے سورہ کہف کی اس فضیلت کا مشاہدہ بھی کیا ہے ۔ سورہ کہف کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Al Kahf Wazifa For Dolat
اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے سورہ کہف کا وظیفہ آپ نے چاند کی پہلی تاریخ سے 14 تاریخ تک کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے ظہر کی نماز کےبعد کرنا ہے ۔ یعنی ظہر کی نماز کے بعد آپ نے اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 1 بار سورہ کہف اور 1100 بار یا رب مغنی ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 14 دن تک کرنا ہے اور جمعہ کے دن آپ نے جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد گھر آکر بتائے گئے طریقہ کے مطابق سورہ کہف ورد کر لینی ہے ۔ اسکے علاوہ آپ نے اسم اعظم یا رب مغنی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اوراپنے پاس بھی رکھنا ہے ۔ یہ نقش آپ سے کبھی گم نہ ہو ۔ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 111 بار یا رب مغنی ہمیشہ ورد کرتے رہیں اور اس کے علاوہ آپ ہر جمعہ کو ایک بار سورہ کہف ضرور ورد کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ہر طرف سے بیش بہا رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ جلدی دولت حاصل کرنے کے لئے یا رب مغنی کا ایک اور وظیفہ بھی نادعلی میں موجود ہے
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔