Qismat do tarah ki hoti hai. Aik qismat aisi hoti hai jis mein insaan majboor mahaz hota hai, aur yeh qismat tabdeel nahin ho sakti. Yani koi insaan chahe ya nah chahe woh apne paida hone ka waqt, maut ka waqt aur muqaddar mein likhe gaye rizq mein kami nahin kar sakta. Aisi taqdeer mein har insaan majboor mahaz hota hai. Jab K dosri qisam ki Qismat mein insaan ko kuch hadh tak azadi hoti hai. Woh apni mehnat aur koshish ke zariye apni nakami ko kamyabi mein badal sakta hai aur apne rizq mein izafah bhi kar sakta hai, lekin kami nahin kar sakta. Yani insaan ke muqaddar mein jo rizq likha gaya hai, usay insaan talash kare ya nah kare, woh us tak pounch jaega. Is mein kami ka ikhtiyar kisi bhi insaan ke hath mein nahin.Lekin insaan is rizq mein mehnat ke zariye izafah kar sakta hai aur yeh kaam insaan ke ikhtiyar mein bhi hai aur mehnat se rizq kamane ka hukam bhi hai aur yeh ain ibadat bhi hai.Lekin baaz insaan aise dekhay gaye hain jo din raat mehnat mazdori karte hain lekin woh paisa jamah karne mein kamyab nahin hote, balkay unhein zindagi ke har maidan mein nakami aur har kaam mein rukawat ka samna karna parta hai.Aisa khair O barkat ki kami ki wajah se hota hai aur khair O barkat mein kami ki wajah hamara hi koi na koi amal ya ghalti hoti hai. Lehaza ziada tar log tamam zindagi apni nakami ki wajah dosron mein talash karte hain, lekin hum mein koi bhi fard apne amaal ki taraf tawajja nahin deta. Lehaza zindagi mein be shumar nakamiyan dekhne ke baad fard ke zehan mein Qismat badalne ka khayal paida hota hai aur agar koi shakhs apni qismat badlana chahta hai to sab se pehle apne amaal ko sahih kare Aur iske baad Ism E Azam Allah Hu Samad ka Wazifa kare. InshaAllah agar koi shakhs buri qismat ka hamil hai to us ki qismat Allah ke hukam se achi ho jae gi.

Qismat Badalne Ka Wazifa In Urdu

قسمت دوطرح کی ہوتی ہے ۔ ایک قسمت ایسی ہے جس میں انسان مجبور محض ہے اور یہ قسمت تبدیل نہیں ہو سکتی ۔یعنی کوئی انسان چاہے یا نہ چاہے وہ اپنے پیدا ہونے کا وقت ، موت کا وقت اور مقدر میں لکھے گئے رزق میں کمی نہیں کر سکتا ۔ایسی تقدیر میں ہر انسان مجبور محض ہے ۔ جبکہ دوسری قسم کی قسمت میں انسان کو کچھ حد تک آزادی ہے وہ اپنی محنت اور کوشش کے ذریعے اپنی ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتا ہے اور اپنے رزق میں اضافہ بھی کر سکتا ہے لیکن کمی نہیں کر سکتا ۔ یعنی انسان کے مقدر میں جو رزق لکھا گیا ہے اسے انسان تلاش کرے یا نہ کرے وہ اس تک پہنچ جائے گا ۔ اس میں کمی کا اختیار کسی بھی انسان کے ہاتھ میں نہیں ۔ لیکن انسان اس رزق میں محنت کے ذریعے اضافہ کر سکتا ہے اور یہ کام انسان کے اختیار میں بھی ہے اور محنت سے رزق کمانے کا حکم بھی ہے اور یہ عین عبادت بھی ہے ۔ لیکن بعض انسان ایسے دیکھے گئے ہیں جو دن رات محنت مزدوری کرتے ہیں لیکن وہ پیسہ جمع کرنے میں کامیاب نہیں ہوتے بلکہ انہیں زندگی کے ہر میدان میں ناکامی اور ہر کام میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
ایسا خیروبرکت کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے اور خیروبرکت میں کمی کی وجہ ہمارا ہی کوئی نہ کوئی عمل یا غلطی ہوتی ہے ۔ لہذا زیادہ تر لوگ تمام زندگی اپنی ناکامی کی وجہ دوسروں میں تلاش کرتے ہیں لیکن ہم میں سے کوئی بھی فرد اپنے اعمال کی طرف توجہ نہیں دیتا ۔ لہذا زندگی میں بے شمار ناکامیاں دیکھنے کے بعد فرد کے ذہن میں قسمت بدلنے کا خیال پیدا ہوتا ہے اور اگر کوئی شخص اپنی قسمت بدلنا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اپنے اعمال کو صحیح کرے ۔ اور اسکے بعد اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ اگر کوئی شخص بری قسمت کا حامل ہے تو اس کی قسمت اللہ کے حکم سے اچھی ہو جائے گی ۔

Achi Kismat ke Fayde

اچھی تقدیر کے انسان کو زندگی میں بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں چند فائدے درج ذیل ہیں ۔
اچھی تقدیر کی وجہ سے انسان کو زندگی میں ہمیشہ کامیابی ملتی ہے ۔
انسان کو بے حساب رزق اور پیسہ حاصل ہو جاتا ہے ۔
اچھی تقدیر کی وجہ سے انسان کو محبت اور عزت حاصل ہوتی ہے ۔
اچھی تقدیر کی وجہ سے انسان نقصانات اور حادثات سے بچ جاتا ہے ۔
اچھی تقدیر کی وجہ سے انسان کو بیماری سے شفا مل جاتی ہے ۔
اچھی تقدیر کی وجہ سے فرد کو اولاد ملتی ہے ۔
اچھی تقدیر جیت کی وجہ بنتی ہے۔
اچھی تقدیر کے حامل افراد کو کوئی دھوکا نہیں دے سکتا ۔
اچھی تقدیر انسان کی زندگی میں خوشحالی لاتی ہے ۔
اچھی تقدیر کی وجہ سے فرد کو وافر پیسہ اور خوشی ہمیشہ ملتی ہے ۔ اچھی قسمت جلد حاصل کرنے کے لئے فرد کے اعمال کا درست ہونا اور اللہ کی بارگاہ میں مسلسل دعا بے حد اہم ہے ۔ لہذا ہم نے نیچے آپ کو اسم اعظم دعا کا ایک ایساء آسان وظیفہ بتا دیا ہے جس کی برکت سے آپ اللہ کے کرم سے اپنی قسمت کو جلد اچھا کر سکتے ہیں ۔

Qismat Badalne Ka Wazifa

قسمت بدلنے کا وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد ہے لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی قسمت اللہ کے کرم سے بدل جائے اور انہیں کامیابیاں حاصل ہونا شروع ہو جائیں تو وہ 12 دن تک اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کریں ۔ اللہ الصمد کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ سورہ اخلاص اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ اخلاص کی آیت مبارکہ اللہ الصمد پر پہنچیں تو آپ اس اسم اعظم کو 3000 مرتبہ ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ اخلاص کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ آپ نے اسی طرح 3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے اور یہ عمل آپ نے 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 12 روز سے پہلے آپ کے لئے اسم اعظم کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ کو خیروبرکت حاصل ہونے لگی گی اور خیروبرکت ہی اصل قسمت ہے ۔ لہذا آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ نفرت، غریبی ، بیماری ، دشمن ، کالا جادو اور ہر قسم کی پریشانی آپ سے ہمیشہ کے دور ہونا شروع ہو جائے گی اور آپ کو وافر پیسہ بھی حاصل ہونے لگے گا ۔
اسم اعظم اللہ الصمد کے فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .