Dolat kamane ki har koe koshish karta hai likan har kisi ki koshish kamyab ho ye zaroہri nahi . Iss post mein ham aap ko dolat kamane ka wazifa surah feel bata rahay hain . Dolat kamane k liye sab se zaida zarori ye hai k aap dushman k shar se mehfoz rahen aur surah feel ka wazifa aap ko dushman k shar se hameesha mehfoz rakhta hai .
Iss post mein aap ko dolat kamane ka wazifa , dolat kamane ka wazifa surah feel benefits aur iss wazifa k chand aysay raaz bata rahen hain jes ki bana par aap dolat kama bhe sakhen ghay aur ju dolat aap kama lein ghay iss me khairo barkat bhe ho ghe . Dolat kamane ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Dolat Kamane Ka Wazifa Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن زیادہ مال و دولت کمانا چاہتے ہیں لیکن ان میں محنت کرنے کی طاقت نہ ہو اور ان کے دشمن اسے پریشان بھی کرتے رہتے ہوں تو اس فرد کو سورہ فیل کا وظیفہ کے ذریعے اللہ کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے ۔ کیونکہ جو فرد اپنے دشمن کے شر سے محفوظ نہیں وہ زندگی میں کامیاب بھی نہیں ہو سکتا اس کے علاوہ دشمن کی موجودگی میں ایک فرد اپنی فیملی کے لئے وافر دولت کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتا ۔لہذا اگر آپ بہت ذیادہ مال ودولت حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کا بس نہ چل رہا ہو اور نہ ہی آپ کو محنت کے باوجود کامیابی مل رہی ہو تو سورہ فیل کا وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔ لہذا آپ اپنی زندگی میں سورہ فیل کا وظیفہ کر لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو دشمن سے نجات مل جائے گی ۔ یہ دشمن ظاہر میں ہو یا آپ کے سامنے نہ ہو ۔ دشمن کے شر سے محفوظ ہونے کے بعد دشمن کی وجہ سے جو آپ پر بد اثرات ہوں گے وہ سب ختم ہو جائیں گے اور جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ مال و دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
Dolat Kamane Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن مال ودولت حاصل کرنے کے لئےسورہ فیل کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ دورد پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ فیل کی تلاوت کریں ۔
یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد دھرانا ہے اور یہ پورا عمل آپ نے 14 دنوں تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن مے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ سورہ فیل تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں اور میں آپ نے بلامجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ کچھ ہی ٹائم گزرنے کے بعد آپ کو مال دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ اس وظٰیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لئے اسباب پیدا فرمائیں گے جن پر محنت کرکے آپ کو جلد ہی دولت حاصل ہو جائے گی
Dolat Kamane Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں اور وہ مال دولت بھی حاصل کرنا چاہتے ہوں تو اس کے لئے آسان روحانی عمل یہ ہے کہ آپ سورہ فیل کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو دشمن ، کالا جادو ، نظربد اور ہر قسم کی نحوست سے نجات مل جائے گی اور اللہ کی ذات آپ کو اپنی غیبی مدد سے نواز دیں گے اور غیبی مدد میں آپ کو وہ سب حاصل ہوگا جسکی آپ نے چاہت کی ہوگی ۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دولت اور مال حاصل ہونے لگے گا۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔