Har insaan tinka tinka jor kar zindagi bhar ki mehnat ke baad apna ghar banata hai aur iske baad woh is ghar mein apni family ko abaad kar ke zindagi guzarta hai. Iske ilawa har fard ko apne ghar mein hi sukoon milta hai. Koi insaan yeh nahi chahta ke uske ghar ko kisi qisam ka nuksan ho, lehaza har insaan apne ghar aur family ki hifazat ke liye raat din mehnat karta hai. Lekin aksar aisa hota hai ke ek hansti muskurati family uske ghar K sath achanak toot jati hai aur fard haka baka reh jata hai ke uske sath kiya hua. Lehaza jo log apne ghar ki rohani hifazat ka khayal nahi rakhte, unke ghar toot kar bikharnay ke imkanat bohat ziada hote hain. Rohani hifazat se murad Allah ki hifazat hasil karna hai. Hifazat ki Duaon mein Surah Falaq, Surah Naas aur Ayat ul Kursi behtareen qurani dua hain. Duniyadari mein mashgool ho kar aik aam insaan ko dua parhnay ki fursat nahi hoti aur isi jagah par insaan apni zindagi ki sab se badi ghalti karta hai. Lehaza agar koi bhai ya behan apne Ghar Ki Rohani Hifazat chahte hain to is ke liye woh Ayat ul Kursi ka bataya gaya chota sa Wazifa kar lein, insha Allah aap ka ghar nazar bad, kala jadu, jinnat aur har qisam ke dushman ke shar se Allah ki hifazat mein rahe ga. Lehaza ghar ki hifazat ki dua ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj kiya gaya hai.
Ghar Ki Hifazat Ki Dua Urdu
ہر انسان تنکا تنکا اکٹھا کرکے زندگی بھر کی محنت کے بعد اپنا گھر بناتا ہے اور اس کے بعد وہ اس گھر میں اپنی فیملی کو آباد کرکے زندگی گزارتا ہے ۔ اسکے علاوہ ہر فرد کو اپنے گھر میں ہی سکون ملتا ہے ۔ کوئی انسان یہ نہیں چاہتا کہ اس کے گھر کو کسی قسم کا نقصان ہو لہذا ہر انسان اپنے گھر اور فیملی کی حفاظت کے لئے رات دن محنت کرتا ہے لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہنستی مسکراتی فیملی اس کے گھر سمیت اچانک ٹوٹ جاتی ہے اور فرد ہکا بکا رہ جاتا ہے کہ اس کے ساتھ کیا ہو گیا ۔ لہذا جو لوگ اپنے گھر کی روحانی حفاظت کا خیال نہیں رکھتے ۔ان کے گھر ٹوٹ کر بکھر جانے کے امکانات بہت ذیادہ ہوتے ہیں ۔ روحانی حفاظت سے مراد اللہ کی حفاظت حاصل کرنا ہے حفاظت کی دعاوں میں سورہ فلق ، سورہ ناس اور ایت الکرسی بہترین قرآنی دعائیں ہیں ۔ دنیا داری میں مصروف ہو کر ایک عام انسان کو دعا پڑھنے کی فرصت نہیں ہوتی اسی جگہ پر انسان اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کرتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے گھر کی روحانی حفاظت چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ آیت الکرسی کا بتایا گیا چھوٹا سا وظیفہ کرلیں انشاء اللہ آپ کا گھر نظربد، کالا جادو ، جنات اور ہر قسم کے دشمن کے شر سے اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔ لہذا گھر کی حفاظت کی دعا کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
Ghar Ki Hifazat Ki Dua
گھر کی روحانی حفاظت کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک دن کرنا ہے لیکن افضل یہ ہے کہ آپ یہ وظیفہ 3 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے گھر کا روحانی حصار جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے کسی قسم کے بد اثرات آپ کے گھر میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔وظیفہ کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور کوشش کریں کہ آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر کے تمام کمروں میں رکھیں۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔