Jo afraad job karte hain, unhein job ke hawale se mukhtalif pareshaniyon ka samna ho sakta hai. Yeh aam baat hai lekin agar koi shadi shuda hai to us ki job ki ziyada pareshani us se ziyada us ki biwi ko lahaq hoti hai. Is liye agar koi biwi apne shohar ki job mein kamyabi ki dua karti hai to shohar ko job mein izzat aur kamiyabi zaroor hasil hoti hai.sawal yeh paida hota hai ke shohar ki job mein kamyabi ki dua kiya hai. Shohar ki job mein kamyabi ki koi khas dua nahi , lekin quran ki koi bhe ayat parh kar shohar ki job mein kamyabi ki dua ki ja sakti hai, jiska sahi tareeqa hum ne neechay de diya hai.

Dua For Husband Success In Job Urdu

جو افراد جاب کرتے ہیں انہیں جاب کے حوالے سے مختلف پریشانیوں کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ یہ عام بات ہے لیکن اگر کوئی فرد شادی شدہ ہے تو اس کی جاب کی ذیادہ پریشانی اس سے ذیادہ اسکی بیوی کو لاحق ہوتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کی جاب میں کامیابی کی دعا کرتی ہے تو شوہر کو جاب میں عزت اور کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شوہر کی جاب میں کامیابی کی دعا کیا ہے ؟ شوہر کی جاب میں کامیابی کی کوئی خاص دعا نہیں لیکن قرآن کی کوئی بھی آیت پڑھ کر شوہر کی جاب میں کامیابی کی دعا کی جا سکتی ہے جسکا صحیح طریقہ ہم نے نیچے درج کردیا ہے۔

Dua For Husband Success In Job

اگر کوئی خاتون یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کو اسکی جاب میں ترقی اور کامیابی ہمیشہ ملتی رہے تو اس مقصد کے لئے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور اس کے بعد 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 700 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دن کے بعد اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ 7 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 7 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔اس کے علاوہ آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے شوہر کو جاب ، کاروبار اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں حاصل ہونے لگیں گی ۔ اس وظیفہ کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کا کوئی مزید سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here