Job k liye surah mudassir ka wazifa be had powerfu aur asan hai . Surah mudassir ka wazifa ke barkat se fard ko zaida se zaida 3 din me nokri hasil ho jati hai . Ye wazifa Allah ke bargha se behisab rizq aur dolat hasil karne k liye bhe mujarab hai . Lahaza agr ap nokri ya rozgar na milne ke waja se pareshan hain tu ap ki es pareshani ka hal surah mudassir ka wazifa me hai. Job k liye surah mudassir ka wazifa ap ko zindagi me sirf 1 bar karna ho gha aur iss k baad ap ko Insha Allah job k hawale se kabhi bhe kisi bhi pareshani ka samna nahi karna pare gha . Lahaza jaldi aur achi job hasil karne k liye iss wazifa ko mohabbat se zaroor krain . Achi job k liye surah mudassir ka wazifa jes behan ya bhai ko bataia gyia issay sirf 3 din me job Allah ki madad se hasil ho gye .
Job K Liye Surah
نوکری کے لیےسو رہ مدثر کا وظیفہ جو ہم آپ کوبتا نے جا ر ہے ہیں یہ بہت ہی عمدہ وظیفہ ہے اس وظیفہ کی مد د سے 3 دن کے اندر اندر اللہ کی مد د سے بہتر نتا ئج آنا شروع ہو جائیں گے ۔ اگر آپ نوکری میں ترقی اور کاروبار میں اضافہ چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ بہترین اور مجر ب ہے یعنی نوکری کے تما م مسائل کے حل کے لیے اس آسان ترین وظیفہ سے فائد ہ اٹھا سکتے ہیں ۔اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ مدثر محبت سے تلاوت کریں ۔ اس طریقہ سے آپ نے یہ وظیفہ 7 دن تک کرنا ہے ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالی آپ کے نوکر ی سے متعلق تمام مسائل حل کردیں گے ۔ اور آپ کو آپکی پسند کے مطا بق جلد نوکر ی مل جائے گی ۔یہ وظیفہ نوکری اور رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشان کا فوری اور غیبی روحانی حل ہے ۔ بعض افراد کو اس وظیفہ کی برکات پہلے ہی دن حاصل ہو جاتی ہیں ۔ یہ وظیفہ قرض سے نجات ، نوکری حاصل ، نوکری میں ترقی ، سیلری میں اضافہ اور تنگدستی سے نجات حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دے گا ۔ لہذا اس وظیفہ کو عام سا وظیفہ ہرگز نہ سمجھنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ دعا اسم اعظم کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ دعا اسم اعظم عربی میں اوپر درج ہے ۔ اسم اعظم کے نقش کی برکت سے آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات حاصل ہوں گی اور ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ، نقش اسم اعظم آپ کے نوکری اور رزق کی ہر پریشانی کا ایک روحانی حل ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ قرآنی نقس اپنے پاس رکھنا افضل ہے لیکن اس کے ادب کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے ، انسان چونکہ غلطی کا پتلا ہے اس لئے بعض اوقات وہ قرآنی نقش کے ہمراہ واش روم میں چلا جاتا ہے ، جو کہ غلط ہے ۔ اس لئے اگر آپ ادب کا خیال رکھ سکتے ہیں تو یہ نقش تحریر کریں یا آستانہ سے منگوائیں ، بصورت دیگر ہم نے آپ کو وظیفہ بتا دیا ہے ، آپ وظیفہ پر توجہ دیں تو یہ ذیادہ افضل ہے ، اس سلسلے میں آپ کو اگر رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441 786
Find Urdu Wazaif Here
Jald Achi Nokri Hasil Karne ke liye Site Naade Ali me Bohat se Wazaif Mojjod Hain jen k links neche darj Hain . Ayse Wazaif aap ko site salamullahalaiha me bhe hasil hon ghe