Kuch afraad ki family ki zarooriyat sirf un ki job par depend hoti hain. Lehaza woh be had ihtiyaat aur responsibility ke sath apni job ki zimmedari ko pora karte hain. Lekin kuch hasideen ko un ki yeh wafadari pasand nahi hoti, lehaza woh kisi na kisi zariye se un ki job ko nuksan dene ki koshish karte rahte hain. Is ke ilawa kuch afraad ki qismat aisi hoti hai ke office ka pora staff un ka mazaq banata hai aur issi wajah se aise afraad ko yeh dar rehta hai ke kahin un ki job ka nuksan na ho jaye. Aksar aisa mumkin bhi ho jata hai. Lehaza job ki Hifazat ke liye aap Ya Jabbaru Ya Kaharo ka Wazifa sirf 3 din kar lein. InshaAllah aap ki Job Hifazat mein rahegi aur aap ko is mein taraqqi aur kamyabi hamesha milti rahegi. Is ke ilawa waqt guzarne ke sath sath aap ki income mein aap ki expectation se ziada izafah bhi hone lage ga. Job Ki Hifazat Ki Dua Ka Wazifa karne ka sahi tariqa neechay diya gaya hai.
Job Ki Hifazat Ki Dua Urdu
بعض افراد کی فیملی کی ضروریات کا انحصار صرف ان کی جاب پر ہوتا ہے ۔لہذا وہ بے حد احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی جاب کی ذمہ داری کو پورا کرتے ہیں ۔ لیکن کچھ حاسدین کو ان کی یہ وفاداری پسند نہیں ہوتی لہذا وہ کسی نہ کسی ذریعے سے ان کی جاب کو نقصان دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کی قسمت ایسی ہوتی ہے کہ آفس کا پورا عملہ ان کا مزاق بناتا ہے اور اسی وجہ سے ایسے افراد کو یہ ڈر رہتا ہے کہ کہیں ان کی جاب کا نقصان نہ ہو جائے ۔اکثر ایسا ممکن بھی ہو جاتا ہے ۔ لہذا جاب کی حفاظت کے لئے آپ یاجبار یاقہار کا وظیفہ صرف 3 دن کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جاب حفاظت میں بھی رہے گی اور آپ کو اس میں ترقی اور کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ اسکے علاوہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی آمدنی میں آپ کی توقع سے ذیادہ اضافہ بھی ہونے لگے گا ۔ جاب کی حفاظت کی دعا کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Job Ki Hifazat Ki Dua
جاب کی حفاظت کے لئے آپ نے اسم یاجبار یا قہار کا وظیفہ 3 دن تک کرنا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3000 مرتبہ یا جبار یا قہار ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری ر کھیں۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا جبار یا قہار ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ایک اور پابندی جو آپ نے اختیار کرنی ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے یا جبار یا قہار کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس ضرور رکھنا ہے لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ چاندی کی انگھوٹھی پر یہ دونوں اسم اعظم لکھوا کر اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جاب ہمیشہ محفوظ رہے گی اور ہر خاص عام آپ کی دل سے عزت کرنے لگے گا اور آپ کی حاجات بھی غیب سے پوری ہونے لگیں گی ۔
اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441 786
Find Urdu Wazaif Here
Jald Achi Nokri Hasil Karne ke liye Site Naade Ali me Bohat se Wazaif Mojjod Hain jen k links neche darj Hain . Ayse Wazaif aap ko site salamullahalaiha me bhe hasil hon ghe