Jinnat se nijat aur hifazat ke liye behtareen dua surah baqarah ki aakhri 2 ayat hain. Agar koi bhai ya behan jinnat ki wajah se pareshan hain aur har terhan ke ilaj ke bawajood unko shifa nahi mil rahi to woh surah baqarah ki aakhri 2 ayat ka vird khud karen ya un ayat ko kisi fard se dam karwaen. Insha allah jinnat bhaag jayen ge aur palat kar nahi ayen ge. Yeh qurani amal zamana qadeem se jinnat ko khauf zada kar kay bhaganay ke liye istemaal kiya jata raha hai . Surah al baqarah last 2 ayat k wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Jinn Se Nijat In Urdu
جنات سے نجات اور حفاظت کے لئے بہترین دعا سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن جنات کی وجہ سے پریشان ہیں اور ہر طرح کے علاج کے باوجود انھیں شفا نہیں مل رہی تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا ورد خود کریں یا ان آیات کو کسی فرد سے دم کروائیں ۔ انشاء اللہ جنات بھاگ جائیں گے اور پلٹ کر نہیں آئیں گے ۔یہ قرآنی عمل زمانہ قدیم سے جنات کو خوف زدہ کرکے بھگانے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔اس قرآنی عمل کا طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے۔
Jinnat Se Nijat Wazifa
جنات سے نجات کے لئے اور مریض کو جنات سے کامل چھٹکارا دلانے لے لئے آپ مریض کو وضو کروا کے سامنے بیٹھائیں اور اس کے سامنے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات بلند آواز سے پڑھنا شروع کردیں ۔ اگر تو مریض کے جسم پر جنات کا قبضہ ہے تو جنات اسی وقت تکلیف میں آجائیں گے اور اگر مریض کو محض کوئی نفسیاتی پرابلم ہے تو مریض ادھر ادھر کی باتیں کرنا شروع کردے گا ۔ لہذا آپ نے 21 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر مریض پر دم کر دینی ہیں اور یہ عمل آپ نے 3 دن تک کرنا ہے ۔ 3 دن کے بعد آپ نے مریض کے گلے میں ان ہی دو آیات کا نقش پہنا دینا ہے ۔ یعنی آپ نے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے مریض کے گلے میں پہنا دینا ہے ۔ انشاء اللہ جب تک یہ نقش مریض کے گلے میں رہے گا مریض کو جنات پریشان نہیں کر سکیں گے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔