Ya Allah Se Jadu Ka Tor Urdu
یا اللہ ، اللہ کا ذاتی نام ہے جس کو معنی دینا اسے محدود کر دینے کے مترادف ہے ۔ یہ اسم مبارک اسم اعظم ہے اور لا محدود ہے اور اسکی برکات کی بھی حد نہیں ۔ یاد رہے کہ اللہ کے بے شمار صٖفاتی نام ہیں لیکن ذاتی نام صرف ایک ہے اور صفاتی نام ورد کرنے کا مقصد اللہ کی ذات سے مدد حاصل کرنا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے آپ کو اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں گے ۔
اسم یا اللہ کی برکات کو اگر کوئی فرد اپنے لیے جاری کر لیتا ہے تو وہ برکات اس فرد کو تمام زندگی ملتی ہیں ۔ اور ہر قسم کی روحانی برکات حاصل کرنے کا راز ہی اسم اعظم یا اللہ ہے ۔ جادو سے شفا حاصل کرنا اور جادو سے محفوظ رہنا ایک برکت ہے اور یہ برکت ہر کسی کو آسانی سے حاصل نہیں ہوتی لیکن جو افراد اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کرتے ہیں تو ان کو بے شمار برکات حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ جادو سے شفا اور حفاظت کی برکات بھی حاصل ہو جاتی ہیں۔
جس فرد کو اسم اعظم کے زریعے جادو سے شفا حاصل ہو جاتی ہے اس پر زندگی میں کو ئی جادو کرنے کی ہمت نہیں کر سکتا ۔ اسم اعظم یا اللہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لیے آسان وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Allah Se Jadu Ka Tor Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے شفا اور حفاظت چاہتے ہیں تو وہ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ 660 مرتبہ اسم اعظم یا اللہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محب سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 14 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ لہذا ان 14 روز میں کسی بھی دن آپ کے لیے اسم اعظم کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا ۔ اسم اعظم کا روحانی فیض خود جان لے گا کہ آپ کی پریشانی کیا ہے اور وہ آپ کی پریشانی کو اللہ کے حکم سے خود ختم کرے گا ۔ آپ کی پریشانی ایک ہے یا ایک لاکھ آپ کی سبھی پریشانیاں اللہ کی مدد سے دور ہو جائیں گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف پڑھ کاغذ پر پاک سیاہی سے ادرکنی یا اللہ ادرکنی یا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ الہ وسلم تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد اور دشمن سے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو اور دشمن کے شر سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔