Bismillah Sharif aik qadeem dua hai jo ke bohat se anbia ikram vird karte thaay. Hum ne suna hai ke Bismillah Sharif Hazrat Salman ke takhat par bhi likhi hui thi jiski ki wajah se jinnat Hazrat Salman Alaihi Salam se dartay thay .Bismillah Sharif mein chunkay Ism Azam hai lehaza Bismillah sharif ka vird karne walay ke liye kuch bhi namumkin nahi .is post mein hum ap ko bismillah Sharif ka aik aisa rohani amal bta rahay hain jis ki barket se ap sakht se sakht kala jadu ka sirf 3 din mein tor kar saken ge. Bismillah Sharif ke is wazifa ki ird tafseel neechay darj hai .
Bismillah Sharif Se Kala Jadoo Ka Tor Urdu
بسم اللہ شریف ایک قدیم دعا ہے جو کہ بہت سے انبیاء اکرام ورد کرتے تھے۔ہم نے سنا ہے کہ بسم اللہ شریف حضرت سلمان کے تخت پر بھی لکھی ہوئی تھی جسکی کی وجہ سے جنات حضرت سلمان علیہ سلام سے ڈرتے تھے بسم اللہ شریف میں چونکہ اسم اعظم ہے لہذا بسم اللہ شریف کا ورد کرنے والے کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو بسم اللہ شریف کا ایک ایسا روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ سخت سے سخت کالا جادو کا صرف 3 دن میں توڑ کر سکیں گے ۔ بسم اللہ شریف کے اس وظیفہ کی ارد تفصیل نیچے درج ہے ۔
Bismillah Sharif Se Kala Jadoo Ka Tor Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کے جسم ، گھر یا اولاد پر موجود کالا جادو کا 3 دن میں توڑ ہو جاے اور وہ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 119 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 3 دن تک کریں۔ انشاء اللہ 3 دن میں اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے کالا جادو ، نظربد ، جنات اور دشمن سے محفوظ فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ اور آپ کی اولاد تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم کو کاغذ پر پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ بسم اللہ شریف کے نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے کالا جادو سے اسی وقت نجات مل جاے گی اور آپ آءندہ زندگی کالا جادو اور دشمن کے شر سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ بسم اللہ شریف کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔