Dolat ke hasool ki khwahish ko har fard pori karna chahta hai kyunkay har insaan waqif hai ke buray waqt ko badalny ke liye Maal o Dolat, Rizq ki farawani aur acha Rozgaar ka hona be had zaroori hai aur dolat se insaan apni be shumaar zaroriat ko bhe ba asaani pora kar sakta hai. Is liye mojooda waqt mein har fard Dolat ko hasil karne ke koshish kar raha hai. Lekin usay kamyabi hasil nahi ho rahi. Lehaza aisi sorat mein fard ko aisay Rohani amal ki zaroorat hoti hai. Jis se woh apne har kaam mein kamyabi hasil kar sakay aur Dolat ke hasool ko mumkin bana sakay.
Wazifa Surah Muzammil For Wealth Urdu
دولت کے حصول کی خواہش کو ہر فرد پوری کرنا چاہتا ہے کیونکہ ہر انسان واقف ہے کہ برے وقت کو بدلنے کے لیے مال و دولت ، رزق کی فراوانی اور اچھا روزگار کا ہونا بےحد ضروری ہے اور دولت سے انسان اپنی بے شمار ضروریات کو باآسانی پورا کر سکتا ہے۔ اس لیے موجودہ وقت میں ہر فرد دولت کو حاصل کرنے کے کوشش کر رہا ہے۔ لیکن اسے کامیابی حاصل نہیں ہو رہی۔ لہذا ایسی صورت میں فرد کو ایسے روحانی عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس سے وہ اپنے ہر کام میں کامیابی حاصل کر سکے اور دولت کے حصول کو ممکن بنا سکے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو دولت حاصل کرنے کا وظیفہ سورہ مزمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کو کچھ ہی دن میں بے شمار دولت حاصل ہونے کے ایسے مواقع فراہم ہو جائیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔
Wazifa Surah Muzammil For Wealth
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے برے حالات کو اچھے حالات میں بدلنا چاہتے ہیں غربت سے نجات حاصل کرکے مال و دولت کی فراوانی کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3_3 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 1100 بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور 11 بار سورہ مزمل کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ ایک بار سورہ مزمل ، 10 بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو اتنی دولت حاصل ہو گی کہ آپ نا صرف اپنی تمام خواہشات کو پورا کر سکیں گے بلکہ کہ آپ ضرورت مند لوگوں کی مدد بھی باآسانی کر سکیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو وہ حسبنااللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔