Online Istikhara k Iss Post mein aap ko Talaq Yafta Ki Shadi Ka Wazifa hasil ho gha. ye Wazifa “Ya Muqallibal Qulub” ka hai aur iss wazifa ki barkat se Talaq Yafta khawateen ki Shadi ki har rukawat 14 din mein door ho satki hai, Lehaza agr koe Talaq Yafta khatoon jaldi acha Shohar hasil karna Chati hai tu “Ya Muqallibal Qulub” khas iss k liye hai. Talaq Yafta Ki Shadi Ka Wazifa “Ya Muqallibal Qulub” ki Urdu tafseel neche darj hai .
Talaq Yafta Ki Shadi Ka Wazifa Urdu
اس پوست میں آپ کو طلاق یافتہ خاتون کی جلد شادی کے لئے یا مقلب القلوب کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ اس وظیفہ کی تفصیل جاننے سے پہلے آپ کو یہ بات جان لینی چاہئے کہ خواتین کو طلاق کیوں ہوتی ہے ؟ یاد رہے کہ دور حاضر میں خواتین کو طلاق ہونا یا خواتین کا طلاق لینا ایک عام بات ہے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ گھریلو ناچاقیاں ، مالی پریشانی اور میاں بیوی کا ایک دوسرے کو پسند نہ کرنے کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان طلاق ہوتی ہے ۔
لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ، اگر کوئی میاں بیوی ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتے تو یہ معا ملہ شادی کے کچھ عرصہ میں ختم ہوجاتا ہے ۔ اسی طرح گھریلو پریشانیاں اور مالی تنگدستی کا سامنا ہر فیملی کو کبھی نہ کبھی ہوتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ یہ پریشانی بھی ختم ہو جاتی ہے ۔یعنی کسی بھی قسم کی ظاہری پریشانی میاں بیوی کے درمیان طلاق کا سبب بننے کی حتمی وجہ نہیں ہوتی بلکہ ایسی پریشانی کو بنیاد بنایا کر میاں بیوی کے درمیاں طلاق کروائی جاتی ہے ۔
مطلب اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی سے پہلے شادی کی بندش یا کالا جادوکا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے ان کی ازدواجی زندگی میں ایسی پریشانیاں پیدا ہوں گی جو میاں بیوی کے درمیان طلاق کا سبب بن سکتی ہیں ۔
لہذا شادی سے پہلے ہر فرد کو نظربد ، بندش اور کالا جادو کی ہر حال میں تصدیق کرنی چاہئے کیونکہ نظربد ، بندش اور کالا جادو کی موجودگی میں اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی ہو جاتی ہے تو یہ شادی اکثر کامیاب نہیں ہوتی جبکہ عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ گھریلو اور مالی پریشانی کی وجہ سے شادی ناکام ہوئی ہے ۔
لہذا اگر کسی خاتون کو طلاق ہو چکی ہے تو اس کی 90 فیصد وجہ بندش ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں اور ایسی صؤرت میں دوسری جگہ شادی کرنے سے بھی پریشانی سامنے آسکتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی طلاق یافتہ خاتون دوسری شادی کرنا چاہتی ہے تو سب سے پہلے اسکو اپنے جسم سے نظربد ، بندش اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرنا چاہئے اور اس کے بعد دوسری شادی کی کوشش کرنی چاہئے ۔
اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے طلاق یافتہ خواتین کے جسم سے نظربد ، کالا جادو اور بندش کے اثرات بھی ختم ہوں گے اور ان کو اللہ کی ذات اچھا اور وفادار شوہر بھی جلد عطا فرمائیں گے ۔ یہ وظیفہ یا مقلب القلوب کا ہے اور اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Talaq Yafta Ki Shadi Ka Wazifa
اگر کوئی طلاق یافتہ خاتون جلد شادی کرنا چاہتی ہے ، لیکن اسے شادی کے لئے اچھا شخص نہ مل رہا ہوتو ایسی صؤرت میں وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھے ۔ اس کے بعد وہ دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا اس طرح ادا کرئے کہ ان دونوں نوافل میں وہ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرئے ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد وہ ایک مرتبہ سورہ مریم تلاوت کرئے ۔
سورہ مریم کی تلاوت کے بعد وہ 900 مرتبہ یا مقلب القلوب ورد کرے ۔
آخر میں وہ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردے ۔
یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
14 دن وظیفہ کرنے کے بعد وہ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا مقلب القلوب ورد کرنے کی عادت بنائیں ۔
اور نکاح ہونے تک یہ عمل جاری رکھے ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد بہت جلد آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھا اور وفادار شوہر حاصل ہو جائے گا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں ہمیشہ خوشی اور خیروبرکت قائم رہے گی اور آپ کو مالی پریشانی کا بھی کبھی سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔