Surah taha quran ki azeem surah mubarka hai jes mein aap nabi pak ki shan byan ki ghe hai . Taha nabi pak ka sifati naam hai . Surah taha rohani hawalay se aik taqatwar surah mubarka hai jes ko har mushkil ki asani k liye wird kiya ja sakta hai . Zaida tar logh surah taha ko mohabbat ki shadi mein kamyabi hasil karne k liye wird karty hain . Iss k ilawa iss surah mubarka ko kala jadu aur bandish ka tor karne k liye bhe wird kiya jata hai . Bohat se afrad ki pasand ki shadi mein rukawat aane ki waja bandish bhe hoti hai lehaza agr aap surah taha ka wazifa karty hain tu aap ki shadi jaldi hone k liye asbab bhe paida hon ghay aur aap ko shadi ki bandish se bhe nijat mil jae gi . Iss tarha aap ki pasand ki shadi bohat jaldi hone k imkan barh jayen ghay .
Agar aap love marriage karna chahty hain , shadi ki rukawat se nijat chahty hain ya achy proposal ki wish rakhtay hain tu aap kay liye surah taha ayat 39 ka wazifa bay hadh afzal hai. Kyu kay ye ayat acha life partner hasil karne , love marriage kay liye parents ko raazi karne aur shadi se related kisi bhe masly ko hal karne k liye bohut madad gaar sabat hoti hai . Iss wazifa ki mokammal tafseel nechay darj hai .
Surah Taha Ayat 39 For Love Marriage Urdu
سورۃ طٰہ قرآن کی عظیم سورۃ مبارکہ ہے جس میں آپ نبی پاک اللہ علیہ والہ وسلم کی شان بیان کی گئی ہے . طٰہ نبی پاک اللہ علیہ والہ وسلم کا صفاتی نام ہے . سورۃ طٰہ روحانی حوالے سے ایک طاقتور سورہ مبارکہ ہے جس کو ہر مشکل کی آسانی کے لیے ورد کیا جا سکتا ہے . زیادہ تر لوگ سورۃ طٰہ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ورد کرتے ہیں . اِس کے علاوہ اِس سورۃ مبارکہ کو کالا جادو اور بندش کا توڑ کرنے کے لیے بھی ورد کیا جاتا ہے . بہت سے افراد کی پسند کی شادی میں رکاوٹ آنے کی وجہ بندش بھی ہوتی ہے لہذا اگر آپ سورۃ طٰہ کا وظیفہ کرتے ہیں تو آپ کی شادی جلدی ہونے کے لیے اسباب بھی پیدا ہوں گے اور آپ کو شادی کی بندش سے بھی نجات مل جائے گی . اِس طرح آپ کی پسند کی شادی بہت جلدی ہونے کے امکان بڑھ جائیں گے ۔ .
اگر آپ لو میرج کرنا چاہتے ہیں ، شادی کی رکاوٹ سے نجات چاہتے ہیں یا اچھے رشتے کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ کے لیے سورۃ طٰہ آیت 39 کا وظیفہ بے حد افضل ہے . کیوں کے یہ آیت اچھا لائف پارٹنر حاصل کرنے ، لو میرج کے لیے والدین کو راضی کرنے اور شادی سے متعلق کسی بھی مسلے کو حَل کرنے کے لیے بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے . اِس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Taha Ayat 39 For Love Marriage Wazifa
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے والدین پسند کی شادی کے لیے نہیں مان رہے یا آپ کو بہت زیادہ معاشی اور خاندانی اختلافات کا سامنا ہے۔ تو ایسی صورت میں سورہ طٰہ کی آیت کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد مجرب ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ طٰہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ طٰہ کی آیت 39 پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کریں یاد رہے کہ آپ نے سورہ طٰہ کی آیت 39 کا صرف اتنا حصہ پڑھنا ہے جو کہ ہم نے اوپر دیا ہے اور اس کے بعد آپ سورہ طٰہ کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں انہیں تلاوت کریں ۔ اسی طرح آپ نے یہ سورہ مبارکہ 3 مرتبہ تلاوت کرنی ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ طہٰ آیت 39 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش سورہ طہٰ آیت 39 کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش ٹوٹ جائے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی میں ہونے والے اخراجات کے لئے بھی اللہ کی ذات اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ سورہ طہٰ آیت 39 کا نقش سب سے آسان اور جلد اثر کرنے والا روحانی عمل ہے ۔ اس لیے آپ اس نقش کو اپنے پاس کامیابی کے حصول کے لیے لازمی رکھیں۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔