Agar koi bhai ya behan pasand se shadi karna chahte hain aur unko ye mumkin nah lag raha ho to unko aik aise wazifah ki zaroorat hai jis ke zariye unko ye bhi maloom ho ke woh jis jagah shadi karna chahte hain woh un ke liye behtar hai ya nahin, aur agar behtar hai to is wazifa ke zariye un ki shadi ki raah mein har rokawat door hone lag jaye. Aisa wazifa Alhamdu Shareef ka hai. Yaad rahe ke baaz ladkiyan aur ladke mohabbat mein parh kar be akal ho jaate hain kyunke mohabbat insaan ki aqal ki kharabi ka sabab banti hai. Lihaza jab aise bachay zidd mein aakar pasand se shadi kar lete hain, us ke baad un ki aqal level par aana shuru hoti hai aur us ke baad woh tamam zindagi apne galat faisley ki wajah se pachtate hain.
Hum ne jo kaha hai ,ho sakta hai ke aashiqon ko bakwaas lagye lekin ye sach hai. Hamare paas aise bachon ke phone aane ki sharah bohat zyada hai jo pasand ki shadi karte hain aur ab woh hum se aisa wazifa pochte hain jiski wajah se un ki shadi asani se tut jaye. Silsila Naade Ali aik islahi silsila hai jo aap ko sirf un maqasid ke liye wazifa batata hai jo sharai hawale se jaiz hain. Lihaza is post mein hum aap ko aik aisa wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ko shadi ka sahi faisla hone aur shadi ke liye waldain aur rishtedaron ka taawun hasil hone mein madad milegi. Is wazifah ki Urdu tafseel niche di gayi hai.
Love Marriage Wazifa Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اوران کو یہ ممکن نہ لگ رہا ہو تو ان کو ایک ایسے وظیفہ کی ضرورت ہے جس کے زریعے ان کو یہ بھی معلوم ہو کہ وہ جس جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ ان کے لئے بہتر ہے یا نہیں اور اگر بہتر ہو تو اس وظیفہ کے زریعے ان کی شادی کی راہ میں ہر روکاوٹ دور ہونے لگ جاے ۔
ایسا وظیفہ الحمد شریف کا ہے ۔ یاد رہے کہ بعض لڑکیاں اور لڑکے محبت میں پڑھ کر بے عقل ہو جاتے ہیں کیونکہ محبت انسان کی عقل کی خرابی کا سبب بنتی ہے ۔ لہذا جب ایسے بچے ضد میں آکر پسند سے شادی کر لیتے ہیں ا س کے بعد ان کی عقل لیول پر آنا شروع ہو جاتی ہے اس کے بعد وہ تمام زندگی اپنے غلط فیصلے کی وجہ سے پچھتاتے ہیں ۔ ہم نے جو کہا ہو سکتا ہے کہ عاشقوں کو بکواس لگے لیکن یہ سچ ہے ۔ ہمارے پاس ایسے بچوں کے فون آنے کی شرح بہت ذیادہ ہے جو کہ پسند کی شادی کرتے ہیں اور اب وہ ہم سے ایسا وظیفہ پوچھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی شادی آسانی سے ٹوٹ جاے ۔سلسلہ نادعلی ایک اصلاحی سلسلہ ہے جو آپ کو صرف ان مقاصد کے لئے وظیفہ بتاتا ہے جو کہ شرعی حوالے سے جائز ہیں ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو شادی کا صحیح فیصلہ ہونے اور شادی کے لئے والدین اور رشتے داروں کا تعاون حاصل ہونے میں مدد ملے گی ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Love Marriage Wazifa
پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ الحمد شریف محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ اور اسکے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ الحمد شریف ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور یہ عمل آپ نے اس وقت تک کرنا ہے جب تک کہ آپ کا مقصد پورا نہیں ہو جاتا ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔