والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ایک دعا ہے جو کہ سورہ طہ آیت 39 میں ہے ۔اس دعا مبارکہ کو محبت بڑھانے اور محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے زمانہ قدیم سے ورد کیا جاتا رہا ہے ۔ ہر شخص کو اپنی زندگی کے لئے ایک محبوب شخص چاہیے جس کے ساتھ وہ اپنی خواہشات اور تمناؤں کو پورا کر سکے۔ لیکن کبھی کبھار اپنے پسندیدہ شخص سے شادی کرنا نہایت مشکل ہوتا ہے۔ لہذا اس مشکل کو دعا مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کے ذریعے آسان کیا جا سکتا ہے ۔ یہ دعا مبارکہ محبت کو بڑھانے اور محبت کے رشتوں کی بندشوں کو توڑنے کے لئے بہترین ہے۔ اگر آپ اپنی زندگی میں کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس شخص کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس دعا مبارکہ کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ہو سکتا ہے۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس وظیفہ کو صحیح طریقے سے کر لیتے ہیں تو انہیں ان کی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے دعا مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کا آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ اپنی شادی یا رشتہ میں حائل ہر روکاوٹ کو دور کر سکتے ہیں ۔ بیان کی گئی دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔
Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ طہ کی آیت 39 میں موجود دعا مبارکہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔یہ دعا مبارکہ ہم نے اوپر صحیح اعراب کے ساتھ دے دی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ طہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ 900 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور جب یہ وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کی پسند کی شادی کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ایک قدیم ترین روحانی عمل ہے جس کی برکت سے قدیم زمانہ میں محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کی جاتی تھی ۔ لیکن اس دعا مبارکہ کا روحانی فیض ہر کسی کے لئے جاری نہیں ہوتا ۔ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کا روحانی فیض آپ کو اسی صؤرت میں حاصل ہوگا جب آپ کی خواہش نیک ہوگی اور آپ کی نیت صاف ہوگی ، یاد رہے کہ ہر کوئی اپنی نیت صاف بتاتا ہے لیکن نیت صاف ہے یا نہیں یہ بات صرف اللہ کو معلوم ہے انسان نیت کو نہیں جان سکتا ، لہذا اگر نیت صاف ہے تو آپ کی کامیابی یقینی ہے اور اگر نیت میں کھوٹ ہے تو لاکھ بار وظیفہ کرنے سے بھی آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہوگی ، لہذا سب سے پہلے اپنے اعمال کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں اس کے بعد وظیفہ کریں ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہینمائی درکار ہے تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کریں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔