اس پوسٹ میں آپ کو جلدی شادی کے لئے “استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ” کی تسبیح کا طریقہ حاصل ہوگا
یاد رہے کہ بعض افراد کسی وجہ سے نحوست کا شکار ہو جاتے ہیں اور نحوست زندگی میں روکاوٹ اور پریشانی لاتی ہے ، اس کے علاوہ نحوست بری قسمت کی وجہ بھی بنتی ہے ،لہذا نحوست کی وجہ سے بعض افراد کی شادی میں روکاوٹ پیددا ہو جاتی ہے اور ایسی روکاوٹ بے حد کوشش کے باوجود دور نہیں ہوتی ، یاد رہے کہ گھر میں شراب لانے کی وجہ سے ، سود، جوا ، غیبت اور بے ضا حسد کرنے کی وجہ سے فرد کی زندگی میں نحوست داخل ہوتی ہے
اس کے علاوہ نظربد اورکالا جاو د کی وجہ سے بھی فرد کی زندگی میں نحوست داخل ہو سکتی ہے ، اور اگر کسی غیر شادی شدہ لڑکی یا لڑکے کی زندگی میں نحوست داخل ہو جائے تو اس کی شادی میں روکاوٹ ضرور پیدا ہونے لگتی ہے ، اس کے علاوہ نحوست کے اثرات ایک فرد سے دوسرتے فرد میں داخل ہوتے ہیں ،
لہذا اگر آپ نحوست کی وجہ سے شادی کی روکاوٹ کا شکار ہیں تو اس روکاوٹ کو “استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ” کی تسبیح کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے جس کا طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔

Shadi k liye Astaghfirullah Ki Tasbeeh

“استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ” کے زریعے شادی کی ہر پریشانی اور روکاوٹ کو دور کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی لڑکا یا لڑکی شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسی صؤرت میں وہ ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ “استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ” تسبیح کے زریعے ورد کریں اور اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ “استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ” کی برکت سے فرد کے جسم اور گھر سے نحوست ، کالا جادو ، ںظربد ، جنات اور ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جاتے ہیں اور فرد کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

Astaghfirullah Ki Tasbeeh k faide

Astaghfirullah-dua

شادی کے حوالے سے استغفراللہ کی تسبیح کے آپ کو بہت سے فائدے حاصل ہوں گے ، ایسے فوائد میں سے چند درج ذیل ہیں
استغفراللہ کی تسبیح کی برکت سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔
آپ کو شادی اور رشتہ کی بندش سے نجات حاصل ہوجائے گی ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
جلد منگنی کے لئے استغفراللہ کی تسبیح کو افضل مانا جاتا ہے ۔
شادی اور رشتہ کی حفاظت کے لئے استغفراللہ کی تسبیح افضل ہے ۔
پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے استغفراللہ کی تسبیح آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔
اگر کوئی فرد شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہا تو استغفراللہ کی تسبیح اسے جلد راضی کیا جاسکتا ہے ۔
یعنی آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کا غیبی روحانی حل استغفراللہ کی تسبیح ہے اور اسکی برکت سے آپ کو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد ہزااروں روحانی برکات تمام زندگی کے لئے حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کریں تاکہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا نہ ہو

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔