Nazr e Bad Se Nijat Hasil Karne Aur Humesha Mehfooz Rehne Ka Powerful Rohani Amal Dua Naad E Ali Ka Naqsh Mubarak Hai. Nazre Bad Aik Khatanak Rohani Bimari Hai Ju Kisi Bhe Fard Ko Har Kisam Ka Nuqsan De Sakti Hai . Hamaray Moshahida Mein Aik Ajeeb Baat Aye Hai K Dunia Mein Mojood Kala Jadu K Mahar Afrad Ne Inn Loghon Ko Job De Hoti Hai Jen Ki Nazre Bad Se Har Koe Asani Se Motasar Ho Jata Hai . Lahaza Aysay Afrad Ko Jadughar Achi Salary Par Job Detay Hain Aur Jb In K Pas Koe Aysa Customer  Aata Hai Ju Apne Dushman Ko Tabah Karna Chahta Hai Tu Ye Inn Se Apne Dushman Ki Photo Hasil Kar K Inn Afrad Ko Sand Kartay Hain Ju Nazr e Bad Lagahne K Mahar Hotay Hain . Lahaza Nazr E Bad Jab Iss Photo Ko Hasid Ki
Nazar Se Dekhtay Hain Tu Jes Fard Ki Ye Photo Hoti Hai Iss Ko Nuqsan Hona Shuro Ho Jata Hai . Iss Baat Ko Har Koe Nahi Janta Likan Aysa Hi Hai .
Aur Issi Tarha Islam Se Pehlay Bhe Logh Nazre Bad Laghane K Mahar Afrad Ko Apne Dushman Ko Nuqsan Dene K Liye Istimal Kiya Karty Thaay .
Iss Post Mein Ham Ne Aap Ko Nazr e Bad Se Shaifa , Nazr E Bad Se Hifazat Aur Nazr e Bad K Hawalay Se Aap Ko Aysi Detail Batai Hai Jes Ko Kam Logh Janty Han . Nazr e Bad Se Bachna Har Fard K Liye Be Had Zarori Hai Aur Nazr e Bad Se Bachne K Liye Dua Naade Ali Ka Arabi Taweez Apne Ghar Mein Bhe Rakhain Aur Apne Pas Bhe Zaroor Rakhain . Nazr e Bad Ki Mokammal Urdu Detail K Liye Aap Iss Post Ko End Tak Read Krain .

Nazr e bad

ہر انسان کے اندر نیگیٹیو انرجی موجود ہو تی ہے ، یہ نیگیٹیو انرجی اسکی آنکھوں کے زریعے جب دوسرے انسان میں داخل ہوتی ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ اسے نظر لگ گئی ۔ ضروری نہیں کہ نظر لگانے والے کو یہ پتہ ہو کی اسکی نظربد سے کوئی متاثر ہورہا ہے ۔99 ٪ لوگوں ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جن کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کی نظر سے کو ئی دوسرا متاثر ہو رہا ہے ۔ نظرلگانے والے فرد کے اندر جو برائیاں ، ناکامیاں اور بیماریاں ہوتی ہیں وہ اکثر صحت
مند فرد میں نظربد کے زریعے منتقل ہو جاتی ہیں۔
نظربد اگر زیادہ دیر تک کسی بھی بچے یا بڑے کے وجود میں موجود رہ جائے تو پھر یہ تمام زندگی فرد کو تنگ کرتی ہے ۔ جو والدین اپنے بچوں کو بلوغت تک نظر بد سے نہیں بچاتے وہ بچے زندگی میں بے حد مشکلات ، ناکامیوں ، غربت اور تنگدستی کا سامناء کرتے ہیں .
یاد رہے کہ نظربد کے نقصانات کا تذکرہ تمام الہامی کتابوں میں موجو دہے ۔

Nazr e Bad History

نظربد پر اسلام سے پہلے بھی یقین کیا جاتا تھا اور اس کے اثرات پر ہر قوم یقین رکھتی ہے ۔ اسلام نے بھی نظربد کو برحق کہا اور اس کے نقصانات سے بھی مسلمانوں کو آگاہ فرمایا ۔ اس کے علاوہ اسلام نے ہمیں نظربد سے شفاء کے لئے بہت سی مسنون دعائیں بھی عطاء فرمائی جو کہ نظربد کا حتمی حل ہیں ۔ اگر ہم تاریخ اور اسلام کے ابتدائی ادوار کا جائزہ لیں تو ہمیں یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ کفار مکہ نے اسلام کو نقصان دینے کے لئے عرب کے ایسے افراد کی خدمات بھی حاصل کی جو کی نظربد لگانے میں ماہر تھے ۔ تاکہ مسلمانوں کے لشکر کو نقصان ہو ۔ لیکن اللہ نے نبی پاک کو اس بات سے آگاہ فرمادیا ۔
ہم 20 سال سے روحانیت کا کام کر رہے ہیں اور ان 20 سالوں میں ہمارے سامنے یہ بات آئی کہ دنیا میں موجود جادوگروں نے نطربد لگانے کے ماہر افراد کو تنخواہ پر رکھا ہوتا ہے ۔ اور جب ان جادوگروں کے پاس کوئی ایساء کسٹمر آتا جو کسی کو تباہ کرنا چاہتا ہے تو وہ اپنے کسٹمر سے اپنے دشمن کی فوٹو حاصل کرکے ان افراد کو دیتے جو کہ نظربد لگانے کے ماہر ہیں ۔ لہذا جب یہ لوگ فوٹو کو حسد کی نظر سے دیکھتے ہیں تو متعلقہ فرد کی تباہی جلد ہی ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ یعنی جو کام لوگ اسلام سے پہلے کیا کرتے تھے وہ آج بھی دنیا بھر میں ہو رہے ہیں اور یہ حقیقت ہے ۔ کسی کی عقل یہ بات تسلیم کرے یا نہ کرے یہ الگ بات ہے ۔
لہذا کسی بھی فرد کی زندگی کی یہ ایک بڑی غلطی ہے کہ وہ نظربد کو نظرانداز کر دے ۔ ہر فرد کو نطربد سے حفاظت کے لئے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کرنا چاہئے اور اس کے لئے ایک بہترین روحانی عمل دعائے نادعلی کا عربی نقش بھی ہے۔

Nazre Bad Ki Alamat

نظربد کی جو علامات اہم ہیں ان میں مریض کا
سردرد ہونا ۔
کندوں ، ٹانگوں اور بازؤں میں درد رہنا
سینے کے درمیانی حصہ میں گھٹن کا احساس ہونا
کام کرنے کو دل نہ کرنا
بچوں کا بلاوجہ ضد کرنا اور رونا
بچوں کا بیمار رہنا
بچوں کا ڈرنا
سوتے میں دباؤ پڑنا
ڈیپریشن یا زہنی دباؤ ہونا وغیرہ ہیں
اس کے علاوہ نظربد کی اور بھی بےشمار علامات ہیں جو کہ ہر فرد پر مختلف انداز سے ظاہر ہو کر اسکے لئے زندگی کی ناکامیوں کی وجہ بنتی ہیں لہذا اس کا بروقت روحانی علاج ضرور کریں کیوں کہ جب یہ اپنی آخری سٹیج پر پہنچ جاتی ہے تو اس وقت ہر انسان یہ کہتا ہے کہ ہمارا تو زہن ہی اس طرف نہیں گیا۔

Nazre Bad K Asrat

نظربد فرد کو چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا نقصان دے سکتی ہے اور اسکی وجہ سے اگر نقصانات شروع ہو جائیں تو وہ آسانی سے نہیں رکتے ۔
نظربد کے نقصانات کے لئے کسی بھی فرد کا آپ کا دشمن ہونا ضروری نہیں بلکہ نظربد لگانے والا ہو سکتا ہے کہ آپ کا بہت قریبی ہو ، لیکن اگر آپ اس کی نظر بد سے متاثر ہو گئے تو یہ ضروری نہیں کہ اس فرد کو اس بات کا علم بھی ہو ۔
حتی کہ بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورتیں جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتی ہیں
نظربد کے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں لہذا اس سے کوئی بھی کسی بھی جگہ پر متاثر ہو کر اپنی زندگی کے لئے ناگہانی آفات وبلیات کے لئے راستہ ہموار کر سکتا ہے ۔
ناظرین نظربد کی وجہ سے
بچے بیمار ، ضدی اور بے حد گستاخ ہو سکتے ہیں
نظربد کی وجہ سے آپ کو ڈیپریشن یا کوئی دائمی بیماری لگ سکتی ۔
نطربد کی وجہ سے آپ کا رزق ، نوکری اور کاروبار شدید نقصان سے دوچار ہو سکتاہے ۔
نظربد کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے اچانک کوئی مصیبت آسکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
اسکی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت پیدا ہو سکتی ہے ۔
گود کو اگر نظرلگ جائے تو اکثر لوگ اولاد سے محروم رہتے ہیں
نومولود بچے یا حاملہ بہن کے پیٹ کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے اکثر انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ جاتا ہے ۔
گھر کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے ہستا بستا گھر اجڑ سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے والدین کی محبت اولاد کے لئےنفرت میں بدل جاتی ہے ۔
اس کے علاوہ بھی نظربد کے بے شمار اثرات اور نقصانات ہیں جو کہ ہر مرد ، عورت ، لڑکے ، لڑکی یا بچوں پر مختلف انداز سے متاثر کرتے ہیں ۔
لہذا کوئی نظربد سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے صحیح لائحہ عمل اختیار کرنا چاہئیے ۔

Nazr e Bad Ka Rohani ilaj

نظر بد سے نجات حاصل کرنے اور تمام زندگی اس سے محفوظ رہنے کے لیے بہترین علاج نقش ناد علی ہے۔ اگر آپ نظر بد سے متاثر ہیں یا اس سے سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ نقش اپنے پاس اور اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں آپ پر اس کی برکات ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی۔یہ نقش آپ خود بھی پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلاکر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp 

+92 328 4765719