Talaq allah k pasandeeda aamaal mein se aik napasandeedah amal hai. Har insaan ki shadi shuda zindagi mein tanazaat, ikhtilafat aur pareshaaniyan aati hain. Aur baaz afraad apni zindagi ki un pareshaniyon ka hal talaq ko samajte hain. Lekin yeh aik ghalat soch hai jis k ghalat honay ka andaza fard ko is waqt hota hai jab woh burhapay mein apna pehla qadam rakhta hai .
Miyan biwi mein talaq honay ki bohat si wajohaat ho sakti hain jin mein ahem wajah shohar ka doosri shadi karne ki khwahish hoti hai. Aksar shohar apni pehli biwi se be zaar ho kar kisi kam umar larki k ishq mein pagal ho jatay hain lehaza woh is larki se shadi karne k liye had se ziada pagal pan karne lagtay hain lehaza isi wajah se woh apni biwi ko talaq day dete hain. Isi terha baaz auqaat koi khatoon apne shohar par bila waja yeh shak karna shuru kardeti hai k is k shohar ka kisi aur larki se chakkar chal raha hai lehaza aisi khawateen apne shohar ko darane ki niyat se un se talaq lainay ki khwahish zahir kar deti hain aur baaz auqaat shohar aisi khawateen ko talaq day bhi dete hain .
Isi tarha saas, baho, nand aur alag ghar lainay ki zid pursukoon family mein talaq ka fatna laane ki wajah bhi ban jatay hain .
Lehaza is post mein hum aap ko aik aisa wazifa bta rahay hain jis ki barkat se koi bhai ya behan apne ghar ko talaq k shar se bacha sakte hain .
Yaad rahay k hadees mubarikah k mutabiq jab kisi miyan biwi k darmiyan talaq hoti hai to is wajah se shetaan ko be had khushi milti hai. Is k ilawa shetaan ko asal aziat aur pareshani is waqt millti hai jab koi ayatul kursi ko parhta hai. Aur yeh baat bhi hadees mubarikah mein mojood hai. Lehaza koi bhai ya behan aayat al kursi k zariye apni family ko talaq se bacha sakta hai.
Wazifa To Save Marriage From Divorce Urdu
طلاق اللہ کے پسندیدہ اعمال میں سے ایک ناپسندیدہ عمل ہے۔ ہر انسان کی شادی شدہ زندگی میں تنازعات ، اختلافات اور پریشانیاں آتی ہیں ۔اور بعض افراد اپنی زندگی کی ان پریشانیوں کا حل طلاق کو سمجھتے ہیں ۔ لیکن یہ ایک غلط سوچ ہے جس کے غلط ہونے کا اندازہ فرد کو اس وقت ہوتا ہے جب وہ بڑھاپے میں اپنا پہلا قدم رکھتا ہے ۔ میاں بیوی میں طلاق ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں اہم وجہ شوہر کا دوسری شادی کرنے کی خواہش ہوتی ہے ۔ اکثر شوہر اپنی پہلی بیوی سے بے زار ہو کر کسی کم عمر لڑکی کے عشق میں پاگل ہوجاتے ہیں لہذا وہ اس لڑکی سے شادی کرنے کے لئے حد سے زیادہ پاگل پن کرنے لگتے ہیں لہذا اسی وجہ سے وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں ۔ اسی طرح بعض اوقات کوئی خاتون اپنے شوہر پر بلاوجہ یہ شک کرنا شروع کردیتی ہے کہ اس کے شوہر کا کسی اور لڑکی سے چکر چل رہا ہے لہذا ایسی خواتین اپنے شوہر کو ڈرانے کی نیت سے ان سے طلاق لینے کی خواہش ظاہر کردیتی ہیں اور بعض اوقات شوہر ایسی خواتین کوطلاق دے بھی دیتے ہیں ۔
اسی طرح ساس ، بہو ، نند اور الگ گھر لینے کی ضد پرسکون فیملی میں طلاق کا فتنا لانے کی وجہ بھی بن جاتے ہیں ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے ہر بھائی یا بہن اپنے گھر کو طلاق کے شر سے بچا سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ حدیث مبارکہ کے مطابق جب کسی میاں بیوی کے درمیان طلاق ہوتی ہے تو اس وجہ سے شیطان کو بے حد خوشی ملتی ہے ۔اس کے علاوہ شیطان کو اصل اذیت اور پریشانی اس وقت ملتی ہے جب کوئی آیت الکرسی کو پڑھتا ہے ۔اور یہ بات بھی حدیث مبارکہ میں موجود ہے ۔ لہذا ہر بھائی یا بہن آیت الکرسی کے ذریعے اپنی فیملی کو طلاق سے بچا سکتے ہیں۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو طلاق سے بچنے کے لئے آیت الکرسی کا ایک آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔
لہذا آیت الکرسی کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Wazifa To Save Marriage From Divorce
اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ وہ طلاق سے ہمیشہ محفوظ رہے تو وہ 7 مرتبہ آیت الکرسی صبح اور 7 مرتبہ شام میں ورد کرنے کی عادت ڈال لے ۔ انشاء اللہ اس کے شوہر کی زبان پر طلاق کا لفظ بھی نہیں آئے گا اور شوہر اپنی بیوی سے ہمیشہ محبت بھی کرتا رہے گا ۔ لیکن اگر آپ کا شوہر آپ کو طلاق دینے کا ارادہ کر چکا ہے تو آپ اپنے غصے کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے ہر فرض نماز کے بعد 70 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کے شروع اور آخر میں 3 -3 مرتبہ درود پاک ضرور ورد کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔ لیکن کوشش کریں کہ آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو تمام زندگی اپنے شوہر کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔شادی شدہ خواتین اور مردوں پر کالا جادو اور نظربد کا بہت جلدی اثر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے میان بیوی میں بغیر کسی وجہ کے طلاق ہو سکتی ہے ۔ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے کوئی فرد مکمل توجہ سے وظیفہ بھی نہیں پاتا جس کی وجہ سے انہیں وظیفہ میں ناکامی ہو سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ ایت الکرسی کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ ایت الکرسی کے نقش کی برکت سے میان بیوی کے جسم اور گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور اسی وجہ سے شوہر بیوی میں اتنی محبت پیدا ہو جاے گی کہ ان کے درمیان طلاق کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگااور اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ کر چکا ہے تو وہ ایت الکرسی کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لے انشاء اللہ شوہر طلاق دینے کا ارادہ ترک کردے گا ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔