Taweez for house protection yani ghar ki hifazat ka best taweez naade ali sharif hai . Agr koe fard apne ghar ki har tarha k dushman , jadu , bandish , nazre bad , jinnat , saya aur nuqsan se hifazat chahta hai tu wo apne ghar me dua naade ali sharif ka arabi naqsh zaroor rakh le . Insha allah iss naqsh ki barkat se allah ki zaat ap k ghar ko har dushman aur nuqsan se mehfoz farma dein ghay . Ghar ki safety and protection k liye naade ali sharif ka arabi taweez ghar me zamana qadeen se rakha jata raha hai .nady ali sharif ka arabi naqsh jen gharon me hota hai wo ghar har nuqsan se mehfoz bhe rehta hai aur ye baat 100% sach hai . Lahaza apne ghar ko har musibat , pareshani aur nuqsan se mehfoz rakhne رکھنے k liye taweez for house protection yani dua naade ali sharif ka arabi naqsh apne ghar me zaroor rakhen .
Taweez for House Protection
ناظرین کالا جادو ، بندش ، نظربد ، سایہ ، آسیب اور شیطانی اثرات کسی نہ کسی انداز سے گھروں میں داخل ہوتے رہتے ہیں جو کہ دیکھائی نہیں دیتے ۔ یہ سبھی شیطانی عوامل اگر آپ کے گھر میں بسیرہ کر لیں تو بھی ضروری نہیں کہ یہ آپ کو دیکھائی دیں لیکن یہ ضروری ہے کہ اگر شیطانی عوامل میں سے کسی کا داخلہ آپ کے گھر میں ہو گیا تو آپ کے گھر سے فتنا وفساد ، شک ، تنگدستی ، غربت ، قرض ، بیماری اور پریشانی کبھی نہیں جائے گی ۔ جادو ، جنات ، بندش اور نظربد کو عقل تسلیم نہیں کرتی لیکن قران وحدیث میں ان کے بارے میں واضع احکامات ہونے کی وجہ سے کوئی مسلمان ان سے انکار نہیں کر سکتا ۔ ویسے بھی کوئی فرد نظربد ، جادو یا جنات کو تسلیم کرے یا نہ کرے اس سے نظربد ، جادو اور جنات کو فرق نہیں پڑتا ۔
لیکن جب یہ کسی گھر میں مکمل طور پر داخل ہو جاتے ہیں تو اس سے متعلقہ گھر اور گھر والوں کو حد سے زیادہ فرق پڑ جاتا ہے شیطانی بد اثرات اگر کسی فرد کے وجود میں موجود ہیں اور وہ فرد آپ کے گھر میں داخل ہو جاتا ہے تو وہ فرد آپ کے گھر پر کوئی نہ کوئی بد اثرات ضرور چھوڑ کر جائے گا ۔
جسظرح ایک فرد کو اگر ٹی بی کا مرض لاحق ہے تو اس کے پاس بیٹھنے والے کو یہ مرض لاحق ہونے کا اندیشہ ہمیشہ رہتا ہے ۔ اسی طرح کالا جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، آسیب اور بد اثرات سے متاثر فرد آپ کے گھر میں داخل ہونے کے بعد آپ کے گھر میں کسی نہ کسی انداز سے بد اثرات ضرور چھوڑ جاتا ہے ۔
ناظرین جب کوئی متاثرہ فرد آپ کے گھر کو متاثر کرتا ہے تو اس کے بعد کچھ عرصہ میں آپ کا گھر بھی جادو ، بندش ، نظربد وغیرہ سے متاثر ہو کر نقصانات سے دوچار ہونا شروع ہو جاتا ہے اور کسی کو اس بات کا اندازہ تک نہیں ہوتا کہ گھر میں یہ پریشانیاں کیسے داخل ہوئیں ۔
اب نہ تو یہ پتہ چل سکتا ہے کہ کون فرد شیطانی اثرات سے متاثر ہے اور نہ ہی فرد اپنے کسی عزیز کو گھر میں آنے سے روک سکتا ہے ۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی صورت حال میں ایک فرد کو کیا کرنا چاہیے ۔
تو ناظرین اس سوال کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہر بھائی اور بہن کو اپنے گھر کی روحانی حفاظت کرنی چاہئیے تاکہ جو فرد بھی آپ کے گھر میں داخل ہو تو اس کے بد اثرات آپ کے گھر کو نہ متاثر کریں اور روحانی حفاظت کا بہترین عمل یہ ہے کہ آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Taweez for House Protection Benefits
ناظرین گھر کی روحانی حفاظت کرنا ضروری نہیں بلکہ بے حد ضروری ہے ۔ اپنی خوشحالی کے دنوں میں اکثر افراد اس بات کو سرئے سے ہی نظر انداز کر دیتے ہیں ، لیکن کچھ عرصہ بعد جب ان لوگوں کی خوش حالی بد حالی میں بدل جاتی ہے تب جا کر انہیں احساس ہوتا ہے کہ نظربد ، جادو اور بد اثرات کسی کے بھی گھر کا سکون ، رزق ، خوشحالی اور صحت کو تباہ کر سکتے ہیں ۔ لہذا ہر بھائی یا بہن کو اپنے گھر کی روحانی حفاظت کے لئے دعائے نادعلی کا عربی نقش گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے ۔ اس نقش کی آپ کو گھر کی روحانی حفاظت کے حوالے سے 10 برکات حاصل ہوں گی جو کہ درج ذیل ہیں ۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کے گھر میں موجود جادو ، بندش اور نظربد کے اثرات ذائل ہو جائیں گے ۔
کوئی بھی دشمن آپ کے گھر پر کالا جادو اور بندش کروانے کی جرات نہیں کرئے گا آپ کا گھر نظربد ، جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب اور شیطانی تعویزات سے ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔
نظربد اور جادو سے متاثرہ فرد اگر آپ کے گھر میں داخل ہو جاتا ہے تو اس کا آپ کے گھر پر اثر نہیں ہوگا ۔
آپ کے گھر میں خوشحالی اور خیروبرکت ہمیشہ قائم رہے گی
حادثات سے آپ کی جان ، اولاد اور مال محفوظ رہے گا ۔
گھر میں کسی بھی قسم کی پریشانی اور مصیبت داخل نہیں ہوگی ۔
ناگہانی آفات وبلیات اور بیماری آپ کے گھر میں داخل نہیں ہوگی ۔
گھر کے افراد کے درمیان اتفاق اور محبت قائم ہو جائے گی ۔
دولت اور پیسہ آپ کے گھر میں ہر طرف سے آتا رہے گا ۔
اولاد اللہ کی حفاظت میں رہے گی
شوہر اور بیوی میں محبت قائم رہے گی
شادی اور رشتہ کو نظر نہیں لگے گی
کاروبار ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی
اولاد والدین کی فرمابردار ہو جائے گی
گھر کی روحانی حفاظت کے حوالے سے اس نقش کی اور بھی بے شمار برکات ہیں جن کا اندازہ ہر اس بھائی اور بہن کو ہو جائے گا جو اس خاص نقش کو اپنے گھر میں رکھے گے ۔ لہذا روحانی حفاظت کو نظرانداز کئے بغیر نادعلی کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی
Taweez for House Protection
یہ نادعلی شریف کا فریم نقش ہے جسکا سائز 10 ضرب 12 ہے ۔ یہ نقش فریم کروا کے گھر کی پاک دیوار پر لگایا جاتا ہے ۔ فریم نقش نادعلی خاص تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہوتا ہے جو دیوار پر اپنی خاص خوبصورتی دیکھانے کے ساتھ ساتھ خاص روحانی برکات کا ظہور بھی کرتا ہے ۔
اس نقش کا ہدیہ 1450 روپے بمہ کیش آن ڈلیوری ہے ۔ اس خاص نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کو کال کر لیں ، آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔ آپ نے کورئیر بوایے کو اس نقش کا ہدیہ 1450 روپے ادا کر دینا ہے ۔
فریم نقش نادعلی وصول کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کو اچھا فریم کروا کے اپنے گھر کی پاک دیوار پر لگا دینا ہے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی روحانی برکات کا آپ کے گھر پر نزول ہونا شروع ہو جائے گا ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔