Tankha barhane ka wazifa surah taubah ayat 129 ko be had afzal mana jata hai . Ye ayat mobaraka aik dua hai jes ki barkat se nasirf aap ki tankha mein izafa ho gha balkay aap k rizq mein bhe aap ki sooch se zaida barkat hone laghay ghe . Baaz mulazim peesha afrad kisi compny ya idara me kafi arsa se kaam kar rahay hotay hain , likan bohat mehnat k bawajood in ki tankha me izafa nahi hota . Kam tankha ki waja se inn k ghar ka guzar basar achay se nahi hota jes ki waja se wo parehan ho jatay hain . Lahaza ayse bhai ye behne tankha barhane ka wazifa surah taubah ayat 129 zaroor kar lain . Insha allah aap ki tankhwa me bhe izafa ho gha aur aap ko allah ki bargha me se behisab rizq aur dolat bhe hameesha hasil hoti rahe ghe .iss post mein tankha barhane ka wazifa , tankha barhane ka wazifa k benefits aur tankha barhane ka wazifa ko karne ka sahi tarika aap ko bataia gyia hai . Lahaza agr aap chahty hain k aap ki tankha barh jae tu aap tankha barhane ka wazifa surah taubah ayat 129 ko mohabbat se kar lain .
Tankha Barhane Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی تنخواہ یا آمدنی میں خیروبرکت اور اضافہ ہو جاے تو اس کے لئے بہترین دعا سورہ توبہ ایت 129 ہے اور اس ایت مبارکہ کے حوالے سے حدیث مبارکہ ہے کہ اگر کوئی صبح اور شام اس ایت مبارکہ کو سات- سات مرتبہ ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کی ہر پریشانی کو دور فرما دیتے ہیں ( سنن ابی داود )
لہذا ہر مشکل اور پریشانی میں سورہ توبہ کی ایت 129 کا ورد کرنا افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سیلری بڑھانے کے حوالے سے سورہ توبہ ایت 129 کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے ۔ لہذا تنخواہ ، رزق اور مال میں خیروبرکت اور اضافہ کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پا ک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ توبہ کی ایت 129 کو 100 مرتبہ محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کے لئے رزق کی آسانیاں پیدا ہونے لگے گی اور جلد ہی آپ کی سیلری میں بھی اضافہ ہونے لگ جاے گی ۔ یہ وظیفہ جاب کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے ۔ لہذا جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ توبہ کی ایت 129 کو ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں ایسی خیروبرکت حاصل ہونے لگیں گے جنکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ توبہ کی ایت 129 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو وظیفہ والی ہی برکات جلد حاصل ہو جائیں گے ۔