اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے شوہر اپنی بری عادات کو 7 دن میں چھوڑ دے گا ۔ یہ قرآنی دعا سورہ طہ کی ایت 111 ہے ۔ یاد رہے کہ ہر شوہر میں کچھ نہ کچھ بری عادات ہوتی ہیں ۔ اگر بیوی کی کوشش کے باوجود شوہر اپنی بری عادات کو نہیں چھوڑ رہا تو ایسی بری عادات کو دعا کے زریعے ختم کیا جاسکتا ہے ۔ عام طور پر بیویاں شوہر کی ضد ، غصہ اور شک کرنے کی عادت کی وجہ سے پریشان ہوتی ہیں ۔ لہذا شوہر کی ان بری عادات کی حقیقت اور ان سے نجات کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Ziddi Shohar k liye Dua
ہر شوہر یہ چاہتا ہے کہ اس کی بیوی ہمیشہ اس کے کنٹرول میں رہے ، لہذا بیوی کو اپنے کنڑول میں رکھنے کے لئے شوہر بیوی کے ساتھ شدید غصہ اور ضد والا رویہ اختیار کرتا ہے ۔ اگر شوہر کا غصہ اور ضد کی وجہ سے کوئی بیوی گبھرا جاے تو شوہر کے رویے میں نرمی آجاتی ہے ،لیکن اگر کوئی بیوی شوہر کے غصے اور ضد کو نظر انداز کردے تو اس کی وجہ سے شوہر کے غصے اور ضد میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ۔ یہ ایک قدرتی بات ہے کیونکہ اکثر شوہر یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیویاں ہمیشہ ان سے ڈرتی رہیں ۔
اس کے علاوہ بعض شوہر ایسے افراد کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی بیویوں کو اپنے کنڑول میں رکھا ہوتا ہے ۔
شوہر کے ضد اور غصہ کی تیسری اہم وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے شوہر کے اندر شدید بے چینی پیدا ہو جاتی ہے اور اس وجہ سے شوہر نہ تو اپنی بیوی کی بات سنتا ہے اور نہ ہی وہ بیوی کی کوئی غلطی برداشت کرتا ہے ۔ کالا جادو کی وجہ سے شوہر کا غصہ اور ضد میں وقت گزرنے کے ساتھ اضافہ ہوتا ہے اور اس وجہ سے میاں بیوی کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں اور ایسے اختلافات کا انجام طلاق ہو سکتا ہے ۔
اس لئے ہر خاتون کو اپنے شوہر کے مزاج کو سمجھ کر اس کے ساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔
لیکن اگر اس کے باوجود شوہر کا غصہ اور ضد ختم نہ ہو تو شوہر کی ضد اور غصہ کو دعا کے زریعے ختم کیا جاسکتا ہے اور ایسی دعاوں میں ایک بہترین دعا سورہ طہ کی ایت 111 ہے ۔ اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ آخر میں درج ہے ۔
Shaki Shohar k liye Dua
شوہر کی دوسری سب سے اہم بری عادت شوہر کا بیوی پر شک کرنا ہے ۔ شک محبت کو ختم کردیتا ہے اور 70 فیصد سے ذیادہ شوہر اپنی بیویوں پر کسی نہ کسی حوالے سے شک کرتے ہیں ۔ شک کا جراٹیم بیویوں کے دل میں بھی ہوتا ہے ۔شک میاں بیوی کے مضبوط رشتے میں دڑاڑ پیدا کرتا ہے اور اس شک کی وجہ کہیں نہ کہیں شیطان یا فیملی کا کوئی فرد ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ شکی شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا بے حد مشکل ہوتا ہے اور شکی شوہر کی وجہ سے بعض خواتین کسی سے ہنس کر بات بھی نہیں کر سکتی ۔
یاد رہے کہ شک شوہر میں شدید غصہ پیدا کرتا ہے اور غصہ شوہر کو بیوی کے ساتھ بدتمیزی ، تشدد اور بد اخلاقی کرنے پر مجبور کرتا ہے ۔ شک کی وجہ شیطان ہوتا ہے اور شیطان کو زبردستی ذہن سے نہیں نکالا جا سکتا ۔
شیطان کو جسم اور گھر سے صرف دعا کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے اور ایسی دعاوں میں ایک بہترین دعا سورہ طہ کی ایت 111 ہے ۔ اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
Shohar ki Buri Adat Khatam Karne ka Wazifa
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی سبھی بری حرکات کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے بہترین دعا سورہ طہ کی ایت 111 ہے ۔ یاد رہے کہ شوہر کی ذیادہ تر بری عادات کا بیوی کو علم ہوتا ہے ، لیکن شوہر کی بعض عادات ایسی ہوتی ہیں جن کا بیوی کو کبھی علم نہیں ہو پاتا ۔ اسکے علاوہ شوہر کی بعض بری عادات کی وجہ نظربد اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہیں ۔نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے شوہر میں جو بری حرکات پیدا ہوتی ہیں ان میں شوہر کا بیوی پر تشدد کرنا ، شوہر کا بیوی سے بد اخلاقی سے پیش آنا اور شوہر کا بیوی پر الزام لگانا شامل ہیں ۔ لہذا شوہر کی ظاہری اور پوشیدہ بری عادات کو سورہ طہ کی ایت 111 کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ شوہر کی بری عادات کو جلد ختم کرنے کے لئے بیوی عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 111 مرتبہ سورہ طہ کی ایت 111 ورد کرنے کی عادت بناے ۔ انشاء اللہ چند دن یہ وظیفہ کرنے سے شوہر کو ہر بری عادت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاتی ہے لیکن یاد رہے کہ شوہر کو اس کی بری عادات سے فوری نجات نہیں ملے گی ، اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے ۔لہذا وقت برباد کرنے کی بجاے بیان کی گئی دعا مبارکہ کا ورد کرنے کی عادت بنائیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719