Naukri wapas pane ka wazifa surah taha ki barkat se aap nasirf apni khoe howe naukri wapis hasil kar sakain ghe balkay esi wazifa ki barkat se aap ki naukri dushman , hasad , nazar e bad aur bandish se hameesha mehfooz bhe rahe ghe . Baaz afrad ko bilawaja naukri se nikal dyia jata hai jes ki waja se sharif insan be had mushkil halat se dochar hone laghta hai . Aam toor par har mulazim peesha fard be had ehtiyat se apne naukri ki zamadari ko pori karta hai , likan iss k bawajood aksar chalbaz aur hasad in ki naukri khatam karne ki waja ban jatay hain . Agr koe bhai ya behan aysi sorat hal se dochar hain tu wo naukri wapas pane ka wazifa surah taha zaroor kar lain . Insha allah aap ko aap ki naukri jald hasil ho jae ghe . Naukri wapas pane ka wazifa surah taha ki barkat se nasirf aap ko aap ki naukri jald hasil ho jae ghe balkay aap ki naukri hameesha allah ki hifazat me bhe rahe ghe . Iss post mein naukri wapas pane ka wazifa , naukri wapas pane ka wazifa kane ka sahi tarika aur naukri wapas pane ka wazifa k benefits aap se share kyia gye hain . Agr kisi bhai ya behan ki naukri khatam ho chukki hai tu wo iss naukri ko wapis pane k liye naukri wapas pane ka wazifa surah taha zaroor kar le . Iss wazifa ki urdu detail nechay mojood hai .
Naukri Wapas Pane Ka Wazifa
نوکری حاصل کرنے کا وظیفہ درود ابراہیمی کی برکت سے آپ جہاں چاہیں گے اللہ کی ذات آپ کے لئے اسی جگہ نوکری کا بندوبست فرما دیں گے۔ یہ وظیفہ صرف 11روز تک کیا جاتا ہے اور ان 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کی ہر مشکل بھی آسان فرما دیں گے اور آپ کو اچھی نوکری بھی جلد عطاء فرما دیں گے ۔ وظیفہ کے لئے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخرگیارہ گیارہ بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 500 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔ گیارہ روز یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہ کر یں ۔ انشاء اللہ اچھی نوکری خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔ناظرین یہ کوئی عام سا وظیفہ نہیں بلکہ جو بھائی یا بہنیں اس وظیفہ کو کر لیتے ہیں ان کی زندگی کی تمام مشکلات اور پریشانیاں ہمیشہ غیب سے حل ہوتی رہتی ہیں ۔ یاد رہے کہ وظیفہ کے دوران آپ صرف رزق حلال کا ہی استعمال کریں کیونکہ رزق حرام کے استعمال سے آپ کو وظیفہ میں کامیابی ہرگز نہیں ملے ہوگی ۔ یہ وظیفہ ان بہن بھائیوں کے لیے بھی افضل ہے جو تعلیم پوری کرچکے ہیں اور نوکری کی تلاش میں ہیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو بہت جلد حلا ل کمائی والی نوکری مل جائے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے جمعہ کے دن عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے رزق کے حوالے سے آسانیاں پیدا ہونا شروع ہو جائیں گی ۔اس کے علاوہ آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی اور اس جاب میں آپ کو ہمیشہ ترقی اور کامیابی حاصل ہوتی رہے گی ۔ یہ نقش مبارک آپ کے لئے غیبی مدد کا سبب بنے گا جس کی وجہ سے آپ کی ہر مشکل بھی غیب سے آسان ہوتی رہے گی ۔ نقش درود ابراہیمی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ۔