Online Istikhara k iss post mein aap ko mangni tootne Se bachane ka wazifa hasil ho gha.
mangni tootne Se bachane ka wazifa bohat se larkion ki zarorat hai. iss k waja ye hai k har ache rishte ko nazre bad ,hasid, nahosat aur bandish se khatara lahaq rehta hai. lehaza agr ko larki ya larka nazre bad ,hasid, nahosat aur bandish ho jatay hain tu family ko inn mein ayb (buraian)zar aana suro ho jatay hain, aur baaz auqaat mamoli baton ki waja se mangni aur rishta toot jata hai , lehaza aysi sort mein aap ko mangni aur rishta ki rohani hifazat ki zarorat hai aur aysi rohani hifazat k liye sab se asan aur kamyab wazifa aap ko iss post mein hasil ho gha .

Mangni Bachane Ka Wazifa Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو منگنی کوٹوٹنے بچانے کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ یہ وظیفہ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے لڑکی اور لڑکا کی روحانی حفاظت قائم ہو جاتی ، لہذا روحانی حفاظت کی وجہ سے ان کو زندگی کے جن اہم معاملات میں حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے وہ روحانی حفاظت خود بخود جاری ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ جن لڑکیوں اور لڑکوں کی منگنی ہو جاتی ہے تو اس کے بعد ان کو نظربد لگنے کے امکانات بھی ذیادہ ہو جاتے ہیں ، لہذا نظربد کی وجہ سے خاندان کے افراد رشتے میں عیب تلاش کرنا شروع کردیتے ہیں اور بعض افراد معمولی باتوں کو بنیاد بنا کر لڑکی یا لڑکے کی منگنی توڑ دیتے ہیں ۔یاد رہے کہ نظربد لڑکی یا لڑکے کا رشتہ ختم کرنے کی ایک اہم وجہ ہے اور جب کسی لڑکی یا لڑکے کے رشتہ کی مخالفت شروع ہو جاتی ہے تو اس مخالفت کے پیچھے بھی نظربد ہی کارفرما ہوتی ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی منگنی ہو چکی ہے تو ا یسی منگنی کی حفاظت کے لئے سورہ بقرہ ایت 165 کا وظیفہ افضل ہے ۔
بعض اوقات جب کسی فیملی کو کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ دینے سے انکار کیا جاتا ہے تو وہ اس بات کو اپنی بے عزتی محسوس کرتے ہیں ، لہذا اس وجہ سے بعض افراد کالا جادو کا استعمال کے زریعے یا ظاہری حوالے سے کسی لڑکی یا لڑکے کی منگنی ختم کرنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں ۔
اسی طرح جب کسی لڑکی کی منگنی کسی بہت اچھی جگہ ہو جاتی ہے تو اس وجہ سے خاندان کے بعض افراد دل میں حسد پال لیتے ہیں ۔ جبکہ حسد نظربد اور نحوست کی وجہ بنتا ہے اور نحوست فرد کو زندگی کی ہر خوشی سے محروم کرنے کا سبب بنتی ہے ۔ لہذا اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی منگنی ہو چکی ہے اور اسے لگتا ہے کہ یہ منگنی ٹوٹ سکتی ہے ، تو ایسی صؤرت میں سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ کے زریعے منگنی کو بچایا جاسکتا ہے ۔
اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Mangni Bachane Ka Wazifa

165 ayat of surah baqrab in arabic

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کو اپنی منگنی کے ٹوٹ جانے کا ڈر ہو ایسی صورت میں آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14-14 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21-21 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ بقرہ کی ایت 165 پر پہچیں تو آپ سورہ بقرہ کی ایت 165 کے آخر میں موجود دعا مبارکہ کو 600 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ دعا مبارکہ عربی میں اوپر درج ہے ۔
اس کے بعد آپ نے فجر ، ظہر ، عصر اور مغرب کی نماز کے بعد 7 مرتبہ ایت الکرسی اور 70 مرتبہ اوپر موجود دعا مبارکہ بھی ورد کرنی ہے ۔ اگر آپ نوافل پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں ، لیکن فجر کے بعد نوافل نہیں پڑھنے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں جو شخص آپ کی منگنی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہوگا وہ خود بخود آپ کے راستے سے ہٹ جائے گا ، بیان کیا گیا وظیفہ منگنی ، شادی اور رشتہ کی حفاظت کے لئے اہم مانا جاتا ہے اور اس کی برکت سے فرد کی شادی کے بعد کی زندگی میں بھی خیروبرکت پیدا ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ منگنی ، رشتہ اور شادی کی حفاظت ہر لڑکی اور لڑکے کے لئے ضروری ہے ، لہذا اس حوالے سے ایک اور مجرب وظیفہ ہم آپ کے لئے نیچے پیش کر رہے ہیں ۔

Rishta ki Hifazat ka Wazifa

دور حاضر میں اچھی لڑکیوں کو اچھا رشتہ آسانی سے حاصل نہیں ہوتا اور اگر کسی لڑکی کو کوئی اچھا رشتہ حاصل ہوجائے تو اس کو رشتہ کے ٹوٹ جانے کا ڈر رہتا ہے اور بعض اوقات ایسا ہی ہوتا ہے ۔ اصل میں بعض لڑکیاں رشتہ کی بندش کا شکار ہوجاتی ہے اور رشتہ کی بندش کو کوئی بھی پڑھا لکھا فرد تسلیم نہیں کرتا جبکہ یہ ایک حققیت ہے ۔ رشتہ کی بندش ہو جانے کی بے شمار وجوہات ہوسکتی ہیں اور ایسی وجوہات میں سے چند وجوہات ہم نے آپ کو پہلے بتا دی ہیں ۔ لہذا کنواری لڑکیوں کو رشتہ کی حفاظت کی دعائیں پڑھنے کی بے حد ضرورت ہوتی ہے ۔ رشتہ کی حفاظت کی دعاوں میں ایک اہم دعا ایت الکرسی بھی ہے ۔ لہذا اگر آپ رشتہ کی حفاظت چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 7 مرتبہ ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت بنائیں اور یہ وظیفہ آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کے رشتے کی روحانی حفاظت قائم ہو جائے گی اور اگر کوئی آپ کے رشتے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرئے گا تو وہ خود بخود آپ کے راستے سے ہٹ جائے گا ۔
بیان کئے گئے وظائف کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔