Kun faya kun quran ki bohat si ayaat mein mojood hai jiska matlab hai” ho ja” ho ja ka matlab Allah ka hukum ya iradah hai , yani jab Allah ki zaat koi iradah farmatay hain ya koi hukum sadir farmatay hain to woh isi waqt ho jata hai . Be shumaar dnyaon ka paida honay k peechay kun faya kun hi hai .
Yani allah jo chahta hai wohi hota hai. Jab allah ki bargaah mein dua ki jati hai tu is dua k zariye hamein woh milta hai jo hamari taqdeer mein nahi to yeh kun faya kun hi ki taaqat hai jo k yeh bhi zahir karti hai k allah hi har cheez par qadir hai .
Insaan ki bohat si mushkilaat aur pareshaaniya aisi hain jin mein bigaar woh khud peda kar laita hai aur jab koi kaam kharab ho jata hai to is waqt insaan allah se rujoo karta hai. Kyunkay insaan k lashaur ( subconscious mind) mein kahin nah kahin is baat ka yaqeen hota hai k jab allah chahta hai to mushkilaat aasaan hoti hain. Aur yahi imaan kun faya kun hai. Lehaza insaan dua k zariye allah ko raazi karne ki koshish shuru kar deta hai .
Daur haazir mein insaan k liye rizq k baad doosri bari pareshani shadi ki hai. Yeh pareshani ziada tar larkiyon ko la haq ho jati hai. Kyunkay ziada tar larkiyon ko un ki pasand k mutabiq acha rishta haasil nahi hota. Lehaza woh achay rishta k intzaar mein shadi ki asal umar ganwaa deti hain aur yeh pareshani walidain ko blood pressure aur depression ka mareez bana deti hai aur isi pareshani ki bana par aksar walidain ko heart attack bhi ajata hai .
Lehaza hum ne is post mein aap k liye shadi ki har pareshani ko dour karne k liye kun faya kun ka khaas wazifa peesh kiya hai . Kun faya kun wazifa ki barkat se aap apni pasand ki shadi mein kamyabi bhe hasil kar saktay hain . Kun faya kun wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Kun Faya kun Wazifa for Love Marriage Urdu
کن فیکون قرآن کی بہت سی آیات میں موجود ہے جسکا مطلب ہے “ ہو جا” ہو جا کا مطلب اللہ کا حکم یا ارادہ ہے یعنی جب اللہ کی ذات کوئی ارادہ فرماتے ہیں یا کوئی حکم صادر فرماتے ہیں تو وہ اسی وقت ہو جاتا ہے ۔ بے شمار دنیاؤں کا پیدا ہونے کی پیچھے کن فیکون ہی ہے ۔
یعنی اللہ جو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے ۔جب اللہ کی بارگاہ میں دعا کی جاتی ہے اور اس دعا کے ذریعے ہمیں وہ ملتا ہے جو ہماری تقدیر میں نہیں تو یہ کن فیکون ہی کی طاقت ہے جو کہ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے ۔انسان کی بہت سی مشکلات اور پریشانیاں ایسی ہیں جن میں بگاڑ وہ خود پیدا کر لیتا ہے اور جب کوئی کام خراب ہو جاتا ہے تو اس وقت انسان اللہ سے رجوع کرتا ہے ۔ کیونکہ انسان کے لاشعور میں کہیں نہ کہیں اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جب اللہ چاہتا ہے تو مشکلات آسان ہوتی ہیں ۔ اور یہی ایمان کن فیکون ہے ۔ لہذا انسان دعا کے ذریعے اللہ کو راضی کرنے کی کوشش شروع کر دیتا ہے ۔
دور حاضر میں انسان کے لئے رزق کے بعد دوسری بڑی پریشانی شادی کی ہے ۔ یہ پریشانی زیادہ تر لڑکیوں کو لاحق ہو جاتی ہے ۔کیونکہ زیادہ تر لڑکیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا ۔ لہذا وہ اچھے رشتہ کے انتظار میں شادی کی اصل عمر گنوا دیتی ہیں اور یہ پریشانی والدین کو بلڈ پریشر اور ڈیپریشن کا مریض بنا دیتی ہے اور اسی پریشانی کی بنا پر اکثر والدین کو ہارٹ آٹیک بھی آجاتا ہے ۔ لہذا ہم نے اس پوسٹ میں آپ کے لئے شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے کن فیکون کا خاص وظیفہ پیش کیا ہے ۔اس وظیفہ کی برکت سے آپ پسند کی شادی میں کامیابی بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ رزق ، بیماری اور دشمن سے نجات بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ یعنی آپ اس وظیفہ کو اپنے کسی بھی جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں ۔
Kun Faya kun Wazifa for Love Marriage
یاد رہے کہ کن فیکون وظیفہ میں قرآنی حروف کن فیکون کی تسبیح نہیں کی جاتی بلکہ صرف اللہ کی عبادت اس کی رضا اور خوشی کی نیت سے کی جاتی ہے ۔ تاکہ اللہ آپ سے راضی ہو کر آپ کو وہ عطافرمانے کا ارادہ کرلیں جو کہ آپ کو حاصل نہیں ۔ اور یہی کن فیکون ہے یعنی اللہ کی ذات ارادہ کریں گے تو آپ کو عطاہوگا ۔ لہذا افضل یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو تہجد کے وقت ادا کریں ۔ اس وظیفہ میں تہجد کے 12 نوافل اس طرح ادا کرنے ہیں کہ آپ نے ہر دونفل ادا کرنے کے بعد 70 مرتبہ ایت الکرسی تلاوت کرنی ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ سحری کے وقت اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ پورا عمل آپ نے 6 مرتبہ دھرانا ہے تاکہ آپ کے 12 نوافل پورے ہو جائیں ۔ جب نوافل ادا ہو جائیں تو آپ ایک تسبیح سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ کی پڑھیں اور اسکے بعد آپ سجدے میں سر رکھ کر 10 مرتبہ اللہ الصمد ورد کریں اور اسی سجدہ کی حالت میں اللہ سے مغفرت ، ہدایت اور دعا کی قبولیت مانگیں ۔ اس عمل کے دوران اگر فجر کی اذان ہو جائے تو نوافل پڑھنا چھوڑ دیں ۔ آیت الکرسی اور باقی ورد فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد کریں ۔ یہ عمل آپ عشاء کی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں ۔ یہ پورا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو جو حاصل ہوگا آپ اس کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے ۔ ہم آپ کو اندازہ کرنے کا کہتے بھی نہیں لیکن ہم آپ کو مشاہدہ کرنے کا ضرور کہیں گے ۔ذیادہ تر افراد محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے وظیفے کرتے ہیں لیکن 99 فیصد افراد کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی اس کی وجہ وظیفہ کی شرائط اور شرعی احکامات پر عمل نہ کرنا ہے ۔ وظیفہ میں ہلکی سے غلطی کی وجہ سے وظیفہ میں ناکامی ہو سکتی ہے ۔ لہذا وظیفہ کرنے سے پہلے اپنی نیت اور اعمال کو درست کریں اور اگر آپ کو اس وظیفہ کے بارے میں مزید رہنمائی درکار ہو تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔