Kala jadu ka tod kya hai ye har koe nahi janta aur sirf batain karne se aur kahania sunane se kala jadu ka tod kabhi nahi ho sakta . Kala jadu ka tod karne k liye aap ko allah ki gaibi madad hasil karna hi ho ghe aur Allah ki gaibi madad hasil karne ka powerful zariya dua Naade Ali sharif hai . Yani ager aap jadu tona se chutkara pana chahtay hain tu aap ko dua nad e ali shrif ka daman thamna hi ho gha . Naade ali ki barkat se nasirf sakht se sakht jadu ka tor ho jata hai balkay fard ka ghar , jan aur aulad hameesha allah ki hifazat me bhe rehtay hain . Yad rahay k kala jadu ka tod ju sab se powerfu hai wo Ayatul Kursi k baad dua Nade Ali hai .
Iss post mein ham aap ko kala jadu ka tor karne k liye Dua Naade Ali ke haqeeqat bata rahe hain. Lahaza iss post ko samaj kar reed karna .

Kala Jadu Ka Tod Kya Hai

کالا جادو کا توڑ کیا ہے ؟ آپ کو اس سوال کا جواب ہر فرد سے مختلف حاصل ہوگا ، ہر فرد بے حد یقین کے ساتھ آپ کو جادو کا تؤڑ بتائے گا اب اگر آپ اس فرد کا بغور جائزہ لیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرد بھی جادو کا توڑ کروانے کے لئے کسی اور فرد کے پاس آتا جاتا ہے مطلب یہ کہ لوگ جادو کا تؤڑ یقین کے ساتھ تو بتاتے ہیں لیکن انہیں اپنے بتائے ہوئے توڑ پر خود یقین نہیں ہوتا ۔ اب سوال یہ پیدا ہورہا ہے کہ وہ کون سا عمل ہے جس کی برکت سے جادو کا توڑ ہو سکتا ہے تو اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے ہمیں اسلام کے ابتدائی دور میں جانا ہوگا ۔ توحدیث مبارکہ کے مطابق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو چلا ۔ یہ جادو کرنے والی ایک عورت تھی جس نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک حاصل کرکے اس پر جادو کیا اور ان بالوں کو پتلے کے ساتھ باندھ کر کسی گہرئے کنویں میں رکھ دیا ۔ اب یہاں ایک بات ہر فقیر کی سمجھ سے باہر ہو جاتی ہے کہ جس ہستی کے غلاموں کا نام جادو کا توڑ ہے تو اس ہستی پر جادو کیسے چل سکتا ہے ۔
اس جگہ کچھ بزرگ فرماتے ہیں کہ جادو کی کیا جرات کہ وہ ہمارے نبی پر چل جائے اصل میں جادو کو خود آپ سرکار نے موقع دیا کہ وہ سرکار پر چل جائے تاکہ آپ سرکار تمام مسلمانوں پر جناب مولا علی شیر خدا کی شان مبارک کو واضع کر سکیں ۔
لہذا ایساء ہی ہوا جب اس کنویں کی نشاندہی ہوئی جہاں سرکار کے بال مبارک موجود تھے ، تو ایک ہی ہستی وہاں ہمت والی موجود تھی جس نے اس کنویں میں اتر کر اس پتلے کو وہاں سے لاکر سرکار کی بارگاہ میں پیش کیا ، لہذا اس پتلے سے سرکار کے بال مبارک اتار کر پتلے کو پھینک دیا گیا جس سے سرکار کے اوپر ہوئے جادو کا توڑ ہو گیا ۔
اب یہاں نادعلی کے الفاظ پر اگر غور کیا جائے کہ تو ہمیں پتہ چلے گا کہ ایسے مشکل ،عجیب وغریب اور ناممکن کام علی ہی کرتے ہیں یعنی

نادعلیا مظہرالعجائب
پکارو علی کو جو عجائبات کے مظہر ہیں

نادعلی کی پہلی لائن میں موجود کلمات کی صداقت حدیث میں موجود واقعہ کا نتجہ ہے ۔ یہ بات غور کرنے سے سمجھ میں آئے گی ۔مفہوم ہم نے آپ کو پہلے بتادیا ہے کسی بھی عالم دین سے تصیدیق کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
مطلب یہ کہ جادو کا توڑ دعائے نادعلی شریف میں موجود ہے لہذا محبت سے نادعلی شریف کو ضرور پڑھا کریں انشاء اللہ جادو کاتوڑ بھی ہوگا اور آپ کی ہر مشکل آسان بھی ہوگی ۔ اس کے علاوہ ہر محبت کرنے والے کو دعائے نادعلی شریف کا پنجتنی فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے اس خاص نقش کی برکت سے جادو ، جنات ،اور دشمن کے بد اثرات سے آپ کو فوری نجات بھی حاصل ہوگی اور آپ آئندہ زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے۔

Kala Jadu Ka Tod Naqsh

کالا جادو کا توڑ اور اس سے حفاظت کے حوالے سے اس نقش کی آپ کو 12 برکات حاصل ہوگی جو کہ درج ذیل ہیں ۔
اس نقش کو گھر میں رکھنے سے آپ کے گھر کا کونہ کونہ کالا جادو سے پاک ہو جائے گا۔
جس فرد کے نام کا یہ نقش ہوگا اس کے وجود سے کالا جادو کے اثرات اسی وقت تلف ہونا شروع ہو جائیں گے۔
اگر آپ کے کاروبار اور رزق پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔
جادو کی وجہ رشتہ اور شادی میں بندش ہو جاتی ہے مگر نادعلی شریف کے اس نقش کی برکت ایسی بندش فوری ختم ہو جاتی ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے فرد بے اولاد رہ سکتا ہے لیکن اگر آپ کے گھر میں نادعلی شریف کا فریم نقش ہے تو کوئی بھی اولاد کی نعمت سے محروم نہیں رہے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑا ہونا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے گھر میں نادعلی شریف فریم نقش ہے تو آپ کے گھر میں ہمیشہ امن رہے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے اگر کوئی بیمار ہو جائے تو وہ اس وقت تک صحت یاب نہیں ہوتا جب تک کہ کالا جادو کا توڑ نہ ہو اور اگر آپ کے گھر میں دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش ہے تو آپ پر ہوئے کالا جادو کا توڑ بھی ہو گا
اور آپ زندگی بھر اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
کالا جادو کا سب سے زیادہ اثر میاں بیوی کی محبت پر ہوتا ہے لہذا اگر شوہر اور بیوی کی محبت پر کالا جادو چل گیا تو ایسے میں آپ دعائے نادعلی کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ کالا جادو سے شوہر بیوی کی محبت کو نفرت میں نہیں بدل سکے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے شادی شدہ بہن کو معمولی بات پر طلاق ہو سکتی ہے ، لہذا ہر شادی شدہ بہن کو شوہر کے حوالے سے پریشانی ہو یا نہ وہ دعائے نادعلی کا فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ شوہر کی زبان پر طلاق کا لفظ کبھی بھی نہیں آسکے گا ۔
لہذا ہر بھائی اور بہن کو چاہئیے کہ کالا جادو سے متاثر ہو یا نہ ہو وہ دعائے نادعلی شریف کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ آپ کی جان ا، گھر ، اولاد ، کاروبار ، شادی ، رشتہ ، شوہر ، زق اور کامیابی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گی ۔

Frame Naqsh Naade Ali

naade-ali-frame-naqsh

 فریم نقش نادعلی خاص فوٹو کارڈ پر خاص تھری ڈی ایفیکٹ ڈیزائن کیا گیا نقش ہے جسکا سائز 10 ضرب 12 ہے ۔ اس نقش پر دعائے نادعلی پنجتنی عربی میں تحریر ہے لہذا اس نقش کی برکات کا اندازہ کوئی بھی انسان نہیں لگا سکتا ۔
یہ نقش جادو کا توڑ اور حفاظت ہے اور کبھی خطاء جا ہی نہیں سکتا ۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن پر کالا جادو کے اثرات ہیں اور یہ اثرات کسی بھی طریقہ سے دور نہ ہو رہے ہوں تو دعائے نادعلی شریف کا عربی فریم نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کالا جادو سے آپ کی سوچ سے بھی پہلے نجات حاصل ہو جائے گی اور یہ کوئی کہنے کی بات نہیں تجربہ کر کے دیکھیں آپ کو پتہ چل جائے گا ۔
اس فریم نقش کا ہدیہ 1450 روپے ہے اور یہ نقش صرف محمد آل محمد سے محبت کرنے والوں کے لئے ہے اور اس نقش کا ہدیہ نہ دیکھیں صرف اپنی محبت کو دیکھ کر اسے آستانہ سے حاصل کریں انشاء اللہ جادو کا بخود توڑ ہو جائے گا ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔