Jaldi naukri milne ka wazifa surah ikhlas ki barkat se nasirf aap apne liye jaldi naukri hasil kar paen ghay balkay ye wazifa aap ko naukri ki jagha mein izzat , tarakki aur kamyabi bhe insha allah zaroor delae gha . Ye wazifa 14 roz kyia jata hai aur 14 roz mein hi fard ko es k matlab ki naukri allah k karam se hasil ho jati hai . Agr kisi bhai ya behan ko naukri na mil rahi ho tu wo jaldi naukri milne ka wazifa surah ikhlas zaroor kar le . Insha allah aap ko achi naukri bhe jaldi hasil ho ghe aur rizq aur maal mein be behisab izafa ho gha .
Iss post mein jaldi naukri milne ka wazifa , jaldi naukri milne ka wazifa kanr ka tarika aur jaldi naukri milne ka wazifa k benefits aap se share kyia gye hain . Jaldi naukri milne ka wazifa ki urdu detail neche mojood hai .

Jaldi Naukri Milne Ka Wazifa

جلدی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ نے سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 14 روز تک کرنا ہے انشاء اللہ سورہ اخلاص کی وظیفہ کی برکت سے آپ کو جلد نوکری حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔
اولیاء اللہ یہ وظیفہ زمانہ قدیم سے نہ صرف خود کرتے رہیں ہیں بلکہ اولیاء اور علماء اکرام یہ وظیفہ روز گار سے پریشان افراد کو بھی بتایا کرتے تھے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ600 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ دوران وظیفہ اپنے پاس تازہ پھول ضرور رکھیں تاکہ ان کی خوشبو دوران وظیفہ آتی رہے ، یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو جاے گی ۔یاد رہے کہ نوکری آپ کو اگر 14 دن سے پہلے مل جاے تو بھی آپ نے یہ وظیفہ 14 دن کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے تو اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں تاکہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو نوکری بھی مل جاے گی ، اس نوکری میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو جاے گی اور زندگی بھر آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کے درمیان سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں کاغذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے پسند کی نوکری ، بے حساب رزق ، اچھی تقدیر ، پیسہ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
سورہ اخلاص کا نقش اگر آپ سے تحریر نہ ہو سکے تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .