Kala jadu ki pehchan k liye alamat ka sahara lia jata hai . Is Post mein ham aap ko 16 aysi alamata bata rahay hain jen ki bina par aap kisi fard par kala jadu hone ya na hone ka pata chala sakty hain , iss k ilawa iss post mein aap ko kala jadu ka sahi ilaj bhe hasil ho gha ,
Jadu ki Pehchan In Islam
کالا جادو بیماری کی طرح انسان کے جسم ، خواہشات اور اور جذبات پر اپنی علامات ظاہر کرتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کالا جادو کا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کے جسم ، جذبات اور خواہشات میں مندرجہ ذیل 10 علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔ کالا جادو کی تصدیق علامات کے زریعے بھی کی جاتی ہے لہذا اگر آپ کالا جادو کا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے آپ پر مندرجہ ذیل 10 علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔ کالا جادو کی وجہ سے آپ کے دل میں یہ شک پیدا ہو سکتا ہے کہ کالا جادو صرف بکواس ہے کالا جادو کی وجہ سے آپ میں شدید غصہ اور ضد پیدا ہو سکتی ہے ۔ کالا جادو کی وجہ سے آپ کو سر درد اور کمر درد کا مسلہ لاحق ہوگا ۔ کالا جادو آپ میں فضول خرچی کی عادت بھی پیدا کر سکتا ہے ۔ کالا جادو کی وجہ سے آپ کو چاپلوسی بہت اچھی لگنے لگے گی ۔ کالا جادو کی وجہ سے آپ ڈیپریشن ، بلڈ پریشراور کمر درد کی بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ آپ نے جو کام حصہ داری کی بنیاد پر کئے ہوں گے ان میں آپ کو نقصان ہونے لگے گا ۔ کالا جادو کی وجہ سے خود نمائی کی عادت میں آپ مبتلاء ہو سکتے ہیں اگر آپ شادی شدہ ہیں تو کالا جادو میاں بیوی کے درمیان اختلافات پیدا کرے گا ۔ غیر فرمابرادار دوستوں کو آپ اپنا دشمن محسوس کریں گے ۔ کالا جادو کی وجہ سے آپ غیر فرمابرادار دوستوں کو اپنا دشمن محسوس کریں گے ۔ کالا جادو آپ کے دل میں انتقام لینے کی شدت پیدا کر دے گا کالا جادو کی وجہ سے آپ کو آپ کے دوستوں کی طرف سے پریشانی حاصل ہونے لگی گی ۔ کچھ لوگ آپ کی غیب اور مخالفت کرنے لگیں گے ۔ بیان کی گئی 16 علامات میں سے اگر آپ میں 8 علامات موجود ہیں تو اس کا مطلب آپ کم یا ذیادہ کالا جادو کا شکار ہیں ۔
Kala Jadu ka ilaj
کالا جادو کا علاج کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک بار ایت الکرسی پڑھ لیں انشاء اللہ جب آپ کو ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت ہو جاے گی تو آپ کو جادو سے نجات بھی مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے جادو ، جنات ، دشمن اور شیطان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس کے علاوہ کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے دوسرا مجرب عمل نقش ایت الکرسی ہے ۔ یعنی آپ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں۔ انشاء اللہ نقش ایت الکرسی کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو ، جنات اور دشمن سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی۔ نقش ایت الکرسی آپ5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719