Hadsat se bachne ki dua naade ali shareef ki barkat se aap apni jan , aulad , ghar aur karobar ko hadsat se hameesha k liye mehfooz rakh saktay hain . Hadsat ki dua naade ali ka zikar behtreen rohani hifazat aur aap k ghar ka hisar hai . Lahaza hadsat se bachne ka wazifa naade ali apni zindagi me zaroor kar lein . Insha allah aap faide me rahen ghay . Yad rakhen k hadsat zindagi mein hameesha nahi hotya likan jab bhe hotay hain tu wo aap se bohat kuch cheen kar le jatay hain . Issi tarha hadsat se fard ko bachne ka moqa bar bar nahi milta , lahaza hadsat se bachne ki dua naade ali ka daman zaroor thaam lein .
Hadsat se bachne ki dua nad e ali un tamam afraad ky liye bhe bohat zaroori hai jo ky nizaam e zindagi ko behter tor par chalany ky liye rozana safar krty hain . Iss k ilawa agr aap k bache school , collage ya university jatay hain tu inn ki hadsat se rohani hifazat be had zaroori hai . Dua naade ali shareef ki kasrat insaan ko nagahani afaat or hadsat sy mehfooz rekhti hai . Ahle ilam apnay tajarbat ki roshni mein biyaan krty hain ky doran e safar jo log nade ali ka wird krty hain un par aik dast e gaib qaim ho jata hai jes ki waja se wo safar me allah ki pannah پناہ me rehtay hain . Duniya me bohat se hadsat ayse howe hain jen me koe mojzati tor par bach jata hai , ju fard ya bacha hadse se bacha ho gha aap dekhna k iss k galay me koe na koe qurani taweez zaroor ho gha ya iss k liye kisi ne hifzat ki dua zaroor parhi ho ghe jes ki waja se wo hadsay se mojzati tor par bach gaya . Nazreen hadsa kisi bhe waqat ho sakta hai lahaza hadsat se bachne ki dua nad e ali ka ye chota sa amal zaroor kar lein insha allah aap faide me rahen ghay .
Hadsat se bachne k liye ayatul kursi , surah falaq aur surah nas bhe wird ki ja sakti hai iss k ilawa hadsat se bachne ki masnoon dua bhe hadees mein mojood hain lahaza inn surah mobarka aur dua par bhe artical aap ko naadeali.com mein hasil hon ghay yahan ham rohani hifazat k liye dua nade ali ki barkat aap se share kar rahay hain .
Hadsat Se Bachne Ki Dua
ناظرین حادثات کا ہونا آج کے وقت میں بہت عام ہو گیا ہے۔ زیادہ تر لوگ کسی بھی کام کے ہونے کو اللہ کی مرضی کہہ کر ٹال دیتے ہیں جبکہ اللہ سبحان وتعالی نے ہر قسم کی آفت اور مصیبت سے بچنے کا ذریعہ بتایا ہوا ہے ۔
ایسے ہی روحانی زریعوں میں سے ایک ذریعہ دعائے نادعلی شریف بھی ہے جسکی برکت سے آپ اپنی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، اور شوہر کو ہر قسم کے حادثہ سے ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔
ناظرین حادثات کے خطرات ہمارے چاروں اطراف میں موجود ہیں جن سے ہم اپنی عقل کے ذریعے بچتے ہیں ۔ لیکن ضروری نہیں کہ عقل ہر وقت فرد کا ساتھ دے ۔
فرد کے پاس ایسی کوئی نہ کوئی چیز ضرور ہونی چاہئیے جو کہ شعوری اور غیر شعوری دونوں حالتوں میں اس کا ساتھ دے ، لہذا اس مقصد کے لئے دعائے نادعلی شریف آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی شرط صرف یہ ہے کہ اسے محبت کے ساتھ پڑھا جائے ۔
ناظرین جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ حادثات ہر وقت نہیں ہوتے ، لیکن یہ جب بھی ہوتے ہیں فرد سے اس کا بہت کچھ چھین کر لے جاتے ہیں ۔یاد رہے کہ ایک ہی حادثہ فرد کی تمام زندگی کو اندھیرئے میں دھکیل سکتا ہے ۔
حادثات کی کئی وجوہات ہیں جن میں فرد کی اپنی غفلت ، ظاہری پریشانی اور نظربد ہو سکتے ہیں ۔
ان تینوں وجوہات کا شکار ہر فرد رہ سکتا ہے
حادثات ہونے کی چوتھی وجہ گھر پر کالا جادو کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں
اور کالا جادو کی وجہ سے مہینے یا سال میں گھر کے کسی نہ کسی فرد کو شدید حادثہ سے دوچار ہونا پڑھ جاتا ہے اور حادثات کا اس طرح مسلسل ایک فرد پر حائل ہونا روحانی مسلے یعنی کالا جادو کی طرف واضح اشارہ ہوتا ہے۔ جسے بہت سے لوگ اگنور کرنے کے سناتھ تسلیم بھی نہیں کرتے اور اسی وجہ سے ایسے افراد کی پریشانیوں میں دن با دن ان اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ کیونکہ جب کسی فرد یا گھر پر جادو یا نظربد کے اثرات ہوتے ہیں تو گھر سیمت تمام افراد کسی نہ کسی مصیبت اور حادثے کا شکار رہتے ہیں ۔
ایسے لوگوں کو چاہیے کہ حادثات سے بچنے کی دعا ناد علی شریف کا یہ چھوٹا سا عمل ضرور کر لیں کیونکہ ناد علی کے وسیلہ سے انسان حادثات ، جادو اور ہر قسم کی پریشانی سے اللہ کے حکم سے محفوظ رہتا ہے ۔
Hadsat Se Bachne Ki Dua Wazifa
یہ عمل چھوٹا سا ہے جسے آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ۔ اس عمل کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھ کر اپنے گھر کے چاروں کونوں کی طرف دم کر دیا کریں ۔
صرف 5 منت کا عمل ہے اور اسے آپ نے روزانہ کرنا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے اس عمل کو نہ کر پائیں تو ان کی جگہ یہی عمل گھر کا کوئی دوسرا فرد کر سکتا اور اگر کسی مجبوری کی بنا ء پر اس عمل سے ناغہ ہو جائے تو بھی اس عمل کی برکات قائم رہیں گی ۔ لیکن زیادہ دن اس عمل سے ناغہ نہ ہو ۔
ناظرین یہ عمل بہت آسان اور بے حد مجرب ہے ۔یہ عمل ہر بھائی اور بہن کو کر لینا چاہئیے کیونکہ یہ عمل قدیم زمانہ سے حادثات سے بچنے اور جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کی حفاظت کے لئے کیا جاتا رہا ہے ۔
hadsat se bachne ka taweez
ناظرین اگر آپ کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ کہیں دور سکول ، کالچ یا یونیورسٹی جاتے ہیں تو ان کے گلے میں زعفرانی نقش نادعلی ضرور پہنائیں تاکہ وہ غفلت اور نظربد کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں ۔
یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے کیونکہ نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے نہ صرف حادثات سے محفوظ رہیں گے بلکہ آپ کے بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔
اسکے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے دشمن ، کالا جادو ، ناگہانی ،و بلیات اور دوسرے بچوں کے بد اثرات سے بھی محفوظ رہیں گے ۔ نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔