بہن کی جلدی شادی کے لئے اللہ الصمد کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ اللہ الصمد کا وظیفہ کی برکت سے بہن کے لئے 7 دن میں اچھا رشتہ حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ بہن کی جلدی شادی کے لئے اللہ الصمد کا وظیفہ نے حد آسان اور کامیاب ہے۔
یاد رہے کہ اگر والدین بوڑھے ہو جائیں تو چھوٹے بھائیوں اور بہنوں کی شادی کی ذمہ داری بڑی بہنوں اور بھائیوں کے کندوں پر ہوتی ہے۔لہذا اگر بہن کے لئے مناسب رشتہ حاصل نہ ہوتو اس وجہ سے بڑی بہنوں اور بھائیوں کے لئے شدید پریشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ ایسی پریشانیاں اس وقت بڑھ جاتی ہیں جب کسی بہن کی شادی میں بندش ہوتی ہے ، بندش کی وجہ سے لاکھ کوشش کے باوجود کسی بہن کو اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا اور اگر کسی کو اچھا رشتہ حاصل ہو جائے تو یہ رشتہ اکثر ٹوٹ جاتا ہے اور جن لڑکیوں کا رشتہ ایک بار ٹوٹ جائے تو ان کے ساتھ کوئی شادی کے لئے آسانی سے راضی نہیں ہوتا اور اگر ایسی لڑکیوں کی شادی ہو جائے تو شادی کے بعد ان کی زندگی میں پریشانیوں کے طوفان آتے رہتے ہیں۔ لہذا بعض بڑی بہنیں اس بات کو سمجھتی ہیں جبکہ بعض چاہتی ہیں کہ بہن کی شادی جلدی ہو جائے اس کے بعد دیکھا جائے گا ۔لہذا اسی کشمکش میں بعض لڑکیوں کی شادی کی قدرتی عمر گزر جاتی ہے اور اس کے بعد ان کو کنوارے لڑکے کا اچھا رشتہ حاصل ہونا مزید مشکل ہو جاتا ہے اور ایسی پریشانیاں پاکستان اور اندیا کے اکثر گھروں میں موجود ہیں ۔ لہذا اگر آپ چاہتی ہیں کہ بہن کی شادی جلد اور اچھی جگہ پر ہو جائے تو اس کے لئے اللہ الصمد کا وظیفہ افضل ہے ۔ اللہ الصمد کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Behan ki Shadi k liye Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بہن کی شادی جلد ہو جائے تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 300 مرتبہ اللہ الصمد پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد بہن کی شادی کے لئے مناسب رشتے کا انتظام غیب سے ہو جائے گا ۔
اگر آپ کو 7 دن میں فائدہ حاصل نہ ہو تو مطلب بہن کی شادی میں نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے بندش ہے ، لہذا ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رہنمائی حاصل کرنے کے بعد دوبارہ وظیفہ کریں ، انشاء اللہ جلد بہن کی شادی کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی ختم ہو جائے گی اور بہن کی شادی اچھی جگہ جلد ہو جائے گی اور بہن کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت ہمیشہ قائم رہے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔