Allah se NeK Aulad Mangne ki Best Dua In Urdu
اوپر بیان کی گئی آیت مبارکہ حضرت زکریا علیہ سلام کی دعا ہے جو کہ سورہ انبیا کی آٰیت 89 ہے اس دعا کو آپ یاد کر لیں اور اسکے بعد آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو ورد کریں ۔
Read More
