Sifli amal kala jadu ki aik kisam hai jes mein jadu karne wala shaitan ko khush karne k liye shaitani rasme ada karta hai jes ki waja se shaitan khush ho kar iss fard ki wish pori kar deta hai . Shaitani rasme ada kar k shaitan se madad hail karne ko sifli amal kaha jata hai۔ sifli amal kisi ko nuqsan dene k liye sab se zaida khatar nak mana jata hai . Jes fard par sifli amal chal jata hai iss ko baz oqaat tamam zindagi iss se shifa nahi milty . Lahaza hadees mein mojood masnoon duain hamain iss waqat yad aati hain jab ham sifli amal , kala jadu ya nazre bad ka mokammal toor par shikar ho jatay hain .
Sifli amal ko keo aam se pareshani samaj kar nazar andaz na kar dena q k ye na tu koe aam se pareshani hai aur na hi ye koe nazar andaz karne wala koe masla hai . Lahaza agr aap ko laghta hai k aap par sifli amal ho chuka hai tu sifli amal ki kaat k liye dua naad e ali sharif ka ye chota چھوٹا sa wazifa zaroor kar lena ta k aap ko iss se fori nijat hasil ho jae . Q k kuch arsa baad ye fard ko wazifa karne k qabal bhe nahi chorta .yad rahay k sifli amal ki kaat k liye dua nade ali sharif be had powerful hai .
Sifli Amal Kya Hota Hai
سفلی عمل جادو کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ایک فرد شیطان سے مدد لے کسی عورت یا مرد کی جان ، اولاد ، مال عزت اور صحت کو ناقابل طلافی نقصان دیتا ہے ۔ اس شیطانی عمل میں ایک جادو گر شیطان کو خوش کرنے کے لئے شیطانی رسومات ادا کرتا ہے اور بدلے میں شیطان جادوگر کو اس کا ناجائز کام کر کے خوش کرتا ہے ۔ سفلی جادو سے متاثر فرد کو بے حد اذیت ناک زندگی سے گزرنا پڑتا ہے اور اس جادو میں مبتلاء افراد آخری مراحل میں اکثر خود کشی کر لیتے ہیں جو کہ شیطان کا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔
Sifli Amal Symptoms
سفلی عمل اگر کسی فرد پر چل جائے تو ابتداء میں اس پر 12 علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔ ان 12 علامات کو حتمی اس وجہ سے نہیں کہا جا سکتا کیونکہ عین ممکن ہے کہ یہ علامات کسی ظاہری جسمانی بیماری کی بھی ہوں ۔ لہذا ان 12 علامات سے آئیڈیا تو لے سکتے ہیں لیکن یہ حتمی تشخیص ہرگز نہیں ۔ یہ علامات درج ذیل ہیں
سینے کے عین درمیان میں گھٹن کا احساس ہونا
بازو میں درد رہنا
بے چینی اور الجھن رہنا
اچانک شدید غصہ آجانا
بیوی ، بچوں یا شوہر سے اُکتا جانا
حرام اشیاء کا اچھا لگنا
غیر عورت یامرد کی طرف کشش ہونا
سوتے وقت غیر عورت یا مردوں کے خیالات شدت سے آنا ۔
نیند سے بہت دیر بعد جاگنا
بھیانک خواب دیکھائی دینا
گھر کے کسی مخصوص مقام سے خوف آنا
گھر سے بعض اوقات گندی بدبو آنا
ناظرین عام طور پر ان ہی علامات کی بنا پر بعض لوگ کسی فرد پر سفلی عمل ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کر دیتے ہیں لیکن ان علامات کی بناء پر سفلی جادو ہونے کے امکانات صرف 50 سے 60 فیصد ہیں لہذا اگر آپ سفلی عمل کی پہچان خود کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ایک چھوٹا سا روحانی عمل ہم آپ کے لئے پیش کرتے ہیں اسے ضرور کر لیں ۔
Sifli Amal Ki Pehchan Ka Amal
سفلی عمل یا جادو کی پہچان کرنے یہ عمل بے حد قدیم اور کامیاب ہے جو ہر بھائی اور بہن کو کر لینا چاہئیے ۔
اس عمل کے لئے آپ بازار سے عود کی لکڑی کا چھوٹا سا ٹکرہ لا کر اس پر 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1400 مرتبہ دعائے نادعلی شریف پڑھ کر دم کریں ۔ اب آپ اس لکڑی کے ٹکرے کو سوتے وقت اپنے تکیہ کے نیچے رکھ دیں۔اب رات سونے سے لے کر صبح اُٹھنے تک کسی بھی وقت اگر آپ کو لگے کہ آپ کا دل پہلے سے ذیادہ تیزی سے دھڑک رہا ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ پر سفلی جادو چل چکا ہے جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ۔سفلی کی پہچان کے لئے یہ ایک مجرب ترین عمل ہے ۔ اس عمل کے ذریعے آپ نظربد ، سفلی جادو اور ظاہری پرابلم ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں ۔ لہذا جیسے عمل بتایا ہے اسی طرح کریں آپ کو کامیابی ضرور ملے گی ۔ عود کی لکڑی کا یہ عمل ہر فیملی کو کر لینا چاہئے تاکہ بوقت ضرورت آپ اسے استعمال کرکے بد اثرات کی موجودگی کا پتہ لگا سکیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ عمل خود نہ کر سکیں تو یہ وہ عود کی یہ لکڑی آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو اس عمل کے بارئے میں مزید رہمنائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Sifli Amal Ka Tod/Kaat
سفلی عمل کی کاٹ کرنے کے لئے دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ بے حد پرُ تاثیر اور مجرب ہے۔
یہ عمل سات دن تک کیا جاتا ہے اور اس عمل کی سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ آپ نے یہ عمل کرنے کے دوران اپنے گھر سے گلاب کی پھولوں کی خوشبو کو کم نہیں ہونے دینا ۔ یعنی اس عمل کے دوران آپ کے پاس اتنے گلاب کے پھول ہونے چاہئے کہ اس کی خوشبو گھر کے چاروں اطراف میں جائے اور دوسرے دن دوبارہ سے آپ نے گلاب کے تازہ پھول وظیفہ کے دوران اپنے پاس رکھنے ہیں ۔وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھنی ہیں ۔ اس وظیفہ کے دوران اکثر گلاب کے ان پھولوں کی خوشبو میں آپ شدت محسوس کریں گے اور یہ خوشبو گھر کے کونے کونے میں شدت اختیار کرتی جائے گی اور جہاں جہاں یہ خوشبو جائے گی ان مقامات سے سفلی جادو کے اثرات ہمیشہ کے لئے تلف ہو جائیں گے ۔ناظرین خوشبو سنت نبوی ہونے کی وجہ سے شیطاطین کے لئے عذاب ہے اور نادعلی وہ تلوار ہے جو شیاطین کے سروں پر ہمیشہ منڈلاتی رہتی ہے ۔
لہذا یہ عمل صرف 7 دن کرنے سے فرد کو اللہ کے کرم سے سفلی عمل سے مکمل طور پر شفاء حاصل ہو جاتی ہے ۔
یہ عمل ایک بار نہیں ہزاروں بار آزمایا جا چکاہے ۔اور اس عمل سے بزرگ زمانہ قدیم سے سفلی جادو ، سفلی عمل ، سفلی تعویزت ،سفلی علم اور عاملوں کا خاتمہ کرتے رہے ہیں ۔
نادعلی شریف کے اس آسان عمل کو کوئی بھی کر سکتا ہے اور اس کے لئے اجازت شرط نہیں ۔
Sifli Amal ki Kaat Ka Taweez
سفلی عمل ہو یا جادو یا جادو کی کوئی بھی قسم ہو اس سے نجات اور حفاظت کے لئے بے حد پاورفل عمل دعائے نادعلی کا ہے ۔ نادعلی کا وظیفہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن دعائے نادعلی کا بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعائے نادعلی کو جمعہ کے دن چار بار پاک سیاہی سے تحریر لر لیں ، اس کے بعد آپ نے 3 نقش اپنے گھر کی پاک دیواروں پر لگا دینے ہیں لیکن چوتھا نقش آپ نے 7 دن کے بعد لگانا ہے ۔ یعنی آپ نے گھر کی اس پاک دیوار پر نقش نہیں لگانا جہاں سے سب لوگ گھر میں داخل ہوتے ہیں ۔
اس دیوار پر آپ نے چوتھا نقش 7 دن کے بعد لگانا ہے ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے گھر یں موجود سفلی عمل ، ، کالا جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب ، نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور جب آپ چوتھا نقش اپنے گھر میں لگائیں گے تو وہ اثرات دوبارہ آپ کے گھر میں داخل نہیں ہوں گے ۔ یعنی آپ کی جان ، مال ، عزت ، گھر ، ،اولاد اور صحت ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ نقش نادعلی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Sifli Amal Ka Tor 100 %
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔